Bharat Express

اسپورٹس

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے شریک مالک ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی آئی پی ایل کی ٹیم سے ہرسال کروڑوں روپئے میں کمائی کرتے ہیں۔ کولکاتا کے بیشتر میچ میں شاہ رخ خان نظرآتے ہیں۔

ہندوستان T20 ورلڈ کپ 2024 میں گروپ اے کا حصہ ہے۔ اس میں ہندوستان کا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف ہے۔ دوسرا میچ 9 جون کو پاکستان کے خلاف کھیلا جائے گا۔

وراٹ کوہلی نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سابق بلے باز اے بی ڈیویلیئرس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ گجرات ٹائٹنس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کوہلی نے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیموں کے اعلان کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ ایسے میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ بی سی سی آئی کب ہندوستانی ٹیم کا اعلان کرتا ہے۔

ویراٹ کوہلی نے درمیانی اوورز میں اسپنرز کے خلاف اپنے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں مسلسل بحث کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کھیل کو سوال کرنے والوں سے بہتر سمجھتے ہیں۔

جب دونوں گروپوں کے درمیان مقابلہ جاری تھا اور بابر اعظم بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے تو وہاب ریاض نے بھی خود کو آزمانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال ونڈے ورلڈ کپ کے بعد ہی اپنے چیف کوچ گرانٹ بریڈ برن کو ہٹا دیا تھا اوراس کے بعد سے ہی ٹیم مستقل کوچ کے بغیرکھیل رہی تھی۔ اب ٹی-20 ورلڈ کپ سے ٹھیک پہلے بورڈ نے ہائی پروفائل تقرری کی ہے۔

ظہیر نے اپنی ٹیم میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل اور راجستھان رائلز کے اوپنر یشسوی جیسوال کے درمیان صرف ایک کھلاڑی کو روہت شرما کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر منتخب کیا جائے گا۔

262 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے آئی پنجاب کنگس کی ٹیم نے شروع سے ہی جارحانہ بیٹنگ کی لیکن اس کے باوجود کولکاتہ کی ٹیم پنجاب کی ابتدائی وکٹیں نہ لے سکی۔ پنجاب کنگس کی تیز وکٹیں لینے میں ناکامی KKR کے لیے بڑا مسئلہ بن گئی۔

پچھلے کچھ میچوں سےسیم کرن باقاعدہ کپتان شیکھر دھون کی غیر موجودگی میں پنجاب کنگز کی قیادت کر رہے ہیں ۔ بہت اہم جیت، کرکٹ بیس بال میں تبدیل ہو رہی ہے۔