IPL 2026: مسلسل تین ہار کے بعد مضبوط ہوگی کولکاتا نائٹ رائیڈرس، اگلے میچ میں کھیلے گا 18 کروڑ کا گیند باز، جانئے پوری تفصیل
مسلسل تین ہارکا سامنا کرچکی کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو اگلے مقابلے میں بڑی مضبوطی ملنے والی ہے۔ 18 کروڑ والا گیند باز ٹیم سے جڑنے کے لئے تیار ہے۔ متھیشا پتھیرانا کو 2026 ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوران چوٹ لگی تھی، جس کی وجہ سے وہ کرکٹ سے دورتھے۔ اب وہ واپسی کے لئے پوری طرح سے تیارنظرآرہے ہیں۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: کپتان شریاس ائیر کا کمال، توڑ دیا ڈیوڈ وارنر کا بڑا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے 17ویں مقابلے میں پنجاب کنگز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنجاب کنگز کی اس جیت کے ہیرو کپتان شریاس ائیر رہے، جنہوں نے صرف 33 گیندوں میں 69 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ ائیر نے بطور کپتان بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر کا بڑا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
IPL 2026: سن رائزرس حیدرآباد کا ٹوٹ گیا یہ خواب، 23 کروڑ کے کھلاڑی نے ابھیشیک-ٹریوس ہیڈ کی محنت پرپھیردیا پانی
سن رائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگس کے خلاف طوفانی بلے بازی کی، لیکن ٹیم کا ایک خواب ادھورا رہ گیا، جس کی وجہ 23 کروڑ کا ایک کھلاڑی بنا۔ اس کھلاڑی نے کافی سست بلے بازی کی۔
MS Dhoni Injury Update: چنئی کی بڑھی ٹینشن: کیا دھونی کے بغیر ڈوب رہی ہے چنئی کی ناؤ؟ ’تھالا‘ کی واپسی پر سامنے آگیا بڑا اپڈیٹ
مسلسل تین شکستوں کا سامنا کرنے والی چنئی سپر کنگز کو اپنے اگلے میچ سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ تجربہ کار کھلاڑی مہندر سنگھ دھونی ابھی مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اور 11 اپریل کے مقابلے سے باہر رہیں گے۔ تاہم، ڈیوالڈ بریوس کی واپسی ٹیم کے لیے راحت بھری خبر بن کر سامنے آئی ہے۔
IPL 2026: پنجاب کی بادشاہت یا ایس آر ایچ کا پلٹ وار؟ اعداد و شمار میں حیدرآباد بھاری، مگر کیا ’کنگز‘بدلیں گے تاریخ؟
آئی پی ایل 2026 میں ہفتہ کے روز نیو چندی گڑھ میں پنجاب کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے درمیان ایک دلچسپ اور زبردست مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں پنجاب کنگز اپنی جیت کی رفتار برقرار رکھنے کے ہدف کے ساتھ میدان میں اترے گی، جبکہ ایس آر ایچ جیت …
IPL 2026: آئی پی ایل 2026 میں اپنی ٹیم کو جتانے والے کھلاڑی کے لئے کھل گیا خزانہ، ٹیم مالک نے 4 کروڑ روپئے کا دیا تحفہ
کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے خلاف میچ جتانے والی 54 رنوں کی اننگ کھیلنے کے لئے سنجیو گوینکا، نوجوان کھلاڑی مکل چودھری کو 4 کروڑ روپئے کی قیمت والا خاص تحفہ دینے والے ہیں۔
Rain Spoiled the Game: بارش نے کھیل بگاڑ دیا، ٹاس میں تاخیر، گوہاٹی کے موسم کا حال جانیے
انڈین پریمیئر لیگ 2026 میں راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان گوہاٹی میں ہونے والا مقابلہ بارش کے باعث تاخیر کا شکار، ٹاس میں دیر، جانیے موسم کا حال
Babar Azam Made a Big Record: بابر اعظم نے اپنے نام کیا ’مہا ریکارڈ‘، کرس گیل اور وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے والے بنے کھلاڑی
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز کے خلاف 87 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے کرس گیل (343 اننگز) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ سنگِ میل حاصل کیا۔
Bangladesh Cricketers Salary Increases: بنگلہ دیشی کرکٹروں پر ہوگی پیسوں کی برسات، تمیم اقبال نے تنخواہ میں کردیا زبردست اضافہ، مرد وخواتین کرکٹروں کی بھرجائے گی جھولی
بنگلہ دیش کے گھریلو کرکٹروں کی تنخواہ میں زبردست اچھال آیا ہے۔ یہ فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین تمیم اقبال نے لیا ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں بھی اضافہ کیا ہے۔
IPL 2026: گجرات ٹائٹنس نے آخری دو گیندوں میں جیت لیا ہارا ہوا میچ، آخری گیند پر’ہیرو‘ سے’زیرو‘ ہوگئے ڈیوڈ ملر، جان کر رہ جائیں گے حیران
آئی پی ایل 2026 کے 14ویں میچ میں دہلی کیپٹلس اورگجرات ٹائٹنس کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے میں سخت ٹکردیکھنے کو ملی۔ گجرات ٹائٹنس نے اس میچ کو صرف ایک رن سے اپنے نام کیا۔ دہلی کی ٹیم آخری دو گیندوں پر دو رن بنانے میں ناکام رہی۔





