Bharat Express

اسپورٹس

آئی سی سی کی طرف سے ٹسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ اس رینکنگ میں انگلینڈ کے سینئر کھلاڑی نے لمبی چھلانگ لگائی ہے، جبکہ ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کواس رینکنگ میں نقصان ہوا ہے۔

ہندوستان کے پاس تیر اندازی میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ہندوستان کو پیرس میں تیر اندازی میں اپنے پہلے تمغے کا انتظار ختم ہونے کی امید ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جاتی تو آئی سی سی میزبان ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو اضافی رقم دے گی۔

افغانستان کی ٹیم ستمبرمیں ہندوستان کا دورہ کرسکتی ہے، جہاں پرٹیم واحد ٹسٹ میچ کی میزبانی کرسکتی ہے۔ افغانستان کی ٹیم ہندوستان کے ساتھ نہیں بلکہ دوسری ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔

باسط علی نے یہ بھی الزام لگایا کہ آئی پی ایل کی وجہ سے آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی بات سننے پر مجبور ہیں۔ کھلاڑی اس لیگ سے سالانہ کروڑوں روپے کمائی کرتے  ہیں

پیر، 22 جولائی کو فاسٹ بولر محمد شامی نے اپنے بحالی سیشن کی ایک اور ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ ورک آؤٹ کرتے ہوئے، نیٹ پر تیز گیند بازی کرتے ہوئے اور اسپن باؤلنگ کی مشق بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

کرکٹ کے سب سے بڑے ادارے آئی سی سی نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس سے کرکٹ کی دلچسپی مزید بڑھ جائے گی۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پورا معاملہ کیا ہے۔

 گوتم گمبھیر نے کروراٹ وہلی اور روہت  شرماکے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی اور کہا، “وراٹ کوہلی  اور روہت  شرمادونوں میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے

نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔

آئی سی سی حکام کی ایک میٹنگ 19 جولائی کو کولمبو میں ہونی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل پر غور نہیں کیا جائے گا۔