Bharat Express

اسپورٹس

مقابلے میں دارا سنگھ 200 کلو وزن کے کنگ کانگ کے سامنے ایک بچے کی طرح دکھائی دے رہے تھے، لیکن ان کا اعتماد کنگ کانگ پر بھاری پڑرہا تھا۔

منو اولمپکس کے تین تمغہ مقابلوں کے فائنل میں نظر آئیں، انہوں نے ان سبھی کے فائنل میں جگہ بنائی۔ انہوں نے ان تین مقابلوں میں سے دو میں تمغے جیتے تھے۔ مجموعی طور پر منو نے جو کچھ کیا اس نے ہندوستانیوں کا دل جیت لیا۔

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں جمعہ (2 اگست) کو آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ بھارت نے اولمپکس میں پہلی بار آسٹریلیا کو آسٹروٹرف پر شکست دی ہے۔ ہاکی 1976 سے اولمپکس میں آسٹروٹرف پر کھیلی جا رہی ہے۔

دو بار کے اولمپک مردوں کے سنگلز گولڈ میڈلسٹ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ پیرس اولمپکس کے بعد اپنے شاندار کھیل کیریئر کو ختم کر دیں گے۔

ایمان خلیف2019 کی عالمی چیمپئن شپ میں 19ویں نمبر پر رہیں۔ وہ ٹوکیو اولمپکس 2021 کے کوارٹر فائنل میں آئرلینڈ کی کیلی ہیرنگٹن سے ہار گئیں۔ وہ خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں ایمی براڈہرسٹ سے ہار گئیں، جبکہ 2022 افریقی چیمپئن شپ اور 2023 عرب گیمز میں گولڈ میڈل جیتا۔

پیرس اولمپکس کے چھ دن بعد ہندوستان نے تین تمغے جیتے ہیں اور یہ تمام تمغے شوٹنگ میں آئے ہیں۔ مقابلے کا چھٹا دن ہندوستانی ٹیم کے لیے بہت اچھا رہا۔ اپنے پہلے اولمپکس میں کھیل رہے سوپنل کسالے نے مردوں کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشنز مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

ہندوستان کی بیڈمنٹن کی دنیا کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ملک کی اسٹار شٹلر پی وی سندھو کا پیرس اولمپکس 2024 کا سفر راؤنڈ آف 16 میں ہی ختم ہوگیا۔

ہندوستان کے نشانے باز سوپنل کسلے نے پیرس 2024 اولمپک میں مردوں کی 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن مقابلے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔

کسالے نے 60 شاٹ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 38 اندرونی 10 سمیت کل 590 پوائنٹس بنائے۔ انہوں نے 99 کے دو متاثر کن اسکور کے ساتھ شروعات کی اور مضبوط بنیاد رکھی۔ انہوں نے اپنی فارم کو پرون پوزیشن میں برقرار رکھا اور 98 اور 99 کا اسکور کیا۔

نیتا امبانی نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو تمغوں کے لیے مبارکباد دی۔