Hazratullah Zazai Daughter Death: اچانک 2 سالہ بیٹی نے دنیا کو کہا الوداع، اس کرکٹر کے خاندان پر ٹوٹا غم کا پہاڑ
افغانستان ٹیم کے فاسٹ بولر کریم جنت نے کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت دکھ ہوا کہ میرے قریبی دوست اور حضرت اللہ زازئی میرے بھائی کی بیٹی اس جہان فانی سے رخصت ہوگئی
WPL 2025: ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ 2025 ایلیمینیٹر میں زبردست جیت کے ساتھ ریکارڈز کی ‘ہولی’ کھیلی
اس کے ساتھ ہی ممبئی انڈینس کے اسٹار آل راؤنڈر نیٹ سائیور برنٹ نے ایک بار پھر پلے آف میں اپنی صلاحیت ثابت کردی۔
Vaibhav Suryavanshi IPL 2025: ویبھو سوریاونشی اکیلے نہیں ہوں گے، ان کے ساتھ ‘بڑے بھیا’ بھی کھیلیں گے، دونوں آئی پی ایل 2025 میں دھوم مچانے کو تیار
ویبھو سوریاونشی آئی پی ایل میگا نیلامی میں سب سے کم عمر کروڑ پتی بننےکا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ انہیں راجستھان رائلز نے 1.10 کروڑ روپے میں خریدا۔
ICC ODI Ranking: چمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد آئی سی سی نے جاری کی رینکنگ، ہندوستانی کھلاڑیوں نے لگائی چھلانگ
چمپئنز ٹرافی فائنل میں 76 رنوں کی شانداراننگ کھیلنے والے روہت شرما کوآئی سی سی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔ کلدیپ یادونے بھی لمبھی چھلانگ لگائی ہے۔ وراٹ کوہلی کو نقصان ہوا ہے۔
Ponting on Rohit: ’’روہت کے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا مطلب ان کا مقصد 2027 ورلڈ کپ کھیلنا ہے…‘‘، ہٹمین کے متعلق پونٹنگ کا تبصرہ
روہت شرما نے گھریلو سرزمین پر 2023 کے مردوں کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں ہندوستان کی قیادت کی لیکن نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹائٹل کے مقابلے میں پیٹ کمنز کی قیادت والی آسٹریلیا سے چھ وکٹوں سے ہار گئے۔
Wrestling Federation of India: مرکزی حکومت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی معطلی منسوخ کی
منگل کو وزارت کھیل نے اسپاٹ ویری فکیشن کمیٹی کے نتائج، فیڈریشن کے ذریعے احکامات کی تعمیل اور ’’ہندوستانی کھلاڑیوں‘‘ کے وسیع تر مفادات کا حوالہ دیتے ہوئے ڈبلیو ایف آئی کی معطلی کو منسوخ کرتے ہوئے کشتی کے کھیل سے متعلق قومی ادارے کے طور پر اس کی شناخت بحال کر دی۔
ICC Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا کو ٹرافی دیتے وقت اسٹیج پر کیوں موجود نہیں تھےپی سی بی اہلکار؟آئی سی سی نے بتائی وجہ
آئی سی سی نے جیو نیوز کو جواب دے دیا۔ چینل نے اس معاملے پر آئی سی سی سے تبصرہ مانگا تھا۔ آئی سی سی کے ترجمان نے انکشاف کیا کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اور میزبان بورڈ کے نامزد نمائندے محسن نقوی کو تقریب میں مدعو کیا گیا تھا
Gautam Adani reaction on India’s Champions Trophy 2025 Final Victory: گوتم اڈانی نے ٹیم انڈیا کی چمپئنز ٹرافی 2025 کی جیت پر کیا خوشی کا اظہار
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو ہراکر شاندار جیت درج کی۔ گوتم اڈانی نے ٹیم انڈیا کی تاریخی جیت کا جشن مناتے ہوئے کہا- “India Zeals The Deal!”
Champions Trophy 2025 Final: ہندوستان کے چمپئن بننے کے بعد پاکستان میں ہنگامہ! وسیم اکرم نے پی سی بی کو دکھایا آئینہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کوچمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وسیم اکرم نے پی سی بی سے متعلق ایک سنگین سوال کیا ہے۔
Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا کی شاندار جیت- پی ایم مودی، امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، راہل گاندھی سمیت ان سیاست دانوں نے خوشی کا اظہار کیا
وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا، "ایک غیر معمولی کھیل اور ایک غیر معمولی نتیجہ! آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وطن لانے پر اپنی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔





