Bharat Express

اسپورٹس

ہندوستانی خواتین ٹیم کی گیند باز شیفالی ورما نے ایک ہی اوور میں تین وکٹ حاصل کئے جبکہ بنگلہ دیش نے آخری اوور میں 4 وکٹ گنوا کر صرف ایک رن ہی بناسکی۔

ICC ODI World Cup 2023: ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے پاکستانی ٹیم کے ہندوستان آنے کا تنازعہ مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اب وہاں کے وزیرکھیل احسان مزاری نے فساد تک کا ذکر کردیا ہے۔ ایسے میں اب بی سی سی آئی اور پی سی بی آمنے سامنے آسکتے ہیں۔

Tamim Iqbal Retirement: بنگلہ دیشی کرکٹر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے مجھے میرے علاج کے لئے ڈیڑھ ماہ دیا ہے۔ ذہنی طور پر ٹھیک ہونے کے بعد میں باقی کے میچ کھیلوں گا۔

سندھو نے فانگ جی کے خلاف اچھی شروعات کی اور5-1  کی برتری حاصل کر لی۔ ہندوستانی کھلاڑی وقفہ تک1-6  سے آگے تھی۔ سندھو نے کورٹ کو اچھی طریقے سے کور کیا۔ اس کے بعد فینگ جی نے واپسی کی کوشش کی اور اسکور 12-16 کر دیا لیکن سندھو نے انہیں آگے موقع نہیں دیا اور پہلا گیم آسانی سے اپنے نام کر لیا۔

ICC World Cup 2023: اس سال ہندوستان آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے متعلق کرکٹ کے فینس کافی پُرجوش ہیں۔

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر خان ترین نے خودکشی کر لی۔ ملتان سلطانز نے محمد رضوان کی قیادت میں سال 2021 میں پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیتا تھا

ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں وراٹ کوہلی کی میچ وننگ اننگ سے متعلق کہا کہ جس طرح سے انہوں نے کھیلا جیت کا پورا سہرا انہیں جیتا ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سے کرکٹ سے دور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 10ویں نمبر کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔

سیف چمپئن شپ فائنل میں ہندوستان نے کویت کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 4-5 سے ہراکر خطاب جیت لیا ہے۔ اس طرح ہندوستان نے ریکارڈ 9ویں بار سیف چمپئن شپ ٹورنا منٹ اپنے نام کیا ہے۔

بیئرسٹو کے آؤٹ ہونےکے بعد سے ماحول خراب ہونا شروع ہو گیا ہے۔ مداح، کھلاڑی، میڈیا، وزیراعظم اور اب پولیس نے اس معاملے میں مداخلت شروع کردی ہے۔