Bharat Express

اسپورٹس

ٹینس ایونٹ کے پہلے دن، ریلائنس فاؤنڈیشن کی نیتا امبانی نے فاتح ڈیاگو شوارٹزمین کو پہلا ریلائنس فاؤنڈیشن ای ایس اے کپ پیش کیا۔ انہوں نے بکنگھم شائر، یو کے میں مقیم ایکشن 4 یوتھ کو فنڈز بھی عطیہ کیے۔

نیپال کے خلاف کھیلے گئے دوسرے گروپ میچ میں ٹیم انڈیا نے ہیڈ کوچ کے بغیر کھیلا۔ ساتھ ہی ٹیم کو سیمی فائنل میں بھی ہیڈ کوچ کے بغیر ہی کھیلنا پڑے گا۔ سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ لبنان سے ہوگا۔

India vs Pakistan: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بے حد دلچسپ ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کے پانچ ایسے میچوں کا انتخاب کیا ہے، جو بہت ہی خاص بن سکتے ہیں۔

ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل مقبلہ 15 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اوردوسرا آئندہ دن کولکاتا میں ایڈن گارڈنس پر کھیلا جائے گا۔

ہندوستان اور پاکستان نے ون ڈے ورلڈ کپ میں سات مرتبہ (1992، 1996، 1999، 2003، 2011، 2015 اور 2019)  ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے اور ہر بار ہندوستانی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔

ICC World Cup 2023 Schedule Updates: عالمی کپ 2023 کے سیمی فائنل اور فائنل کا نتیجے بارش کی وجہ سے متاثرنہیں ہوگا۔ سیمی فائنل اور فائنل میچ کے دن بارش دن آتی ہے تو میچ ریزرو ڈے پر کروایا جائے گا۔

ممبئی کے اسٹارکھلاڑی سرفراز خان گزشتہ تینوں سیزن سے رنجی ٹرافی میں مسلسل اچھا کھیل پیش کررہے ہیں، لیکن پھر بھی انہیں موقع نہیں مل رہا ہے۔

ہندوستان میں اس سال کے آخر میں ہونے والے ونڈے عالمی کپ میں پی سی بی نے ہندوستان کے خلاف احمد آباد میں کھیلنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے۔ 

جموں وکشمیر کے بائیں ہاتھ کے اسپن آل راونڈر عابد مشتاق کا آئندہ دلیپ ٹرافی کے لئے نارتھ زون کی ٹیم میں انتخاب ہوا ہے۔ عابد مشتاق نے رنجی کے گزشتہ سیشن میں کل 32 وکٹ حاصل کئے تھے۔

شریاس ائیر ایشیا کپ 2023 سے باہر ہو سکتے ہیں۔ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن پوری طرح فٹ نہ ہو سکے ہیں۔ سرکل آف کرکٹ پر شائع خبر کے مطابق ایئر کو کمر کی تکلیف کا سامنا ہے۔ وہ بنگلور میں کرکٹ اکیڈمی میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔