Bharat Express

اسپورٹس

کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے اس وکٹ کیپر کو موجودہ سیزن میں صرف ایک میچ میں موقع دیا تھا۔ دہلی کیپٹلس کے خلاف وکٹ کیپر لٹن داس کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔ انہوں نے وکٹ کے پیچھے اسٹمپنگ کے دو مواقع گنوائے۔ اب آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں ان کی واپسی مشکل ہے۔

احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ نابالغ کھلاڑی پر خطرے کا جائزہ لے کر پولیس کمشنر اسے تحفظ فراہم کریں۔

جنتر منتر پر پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوان ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔

پرینکا چترویدی نے کہا کہ جب جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والے ممبران پارلیمنٹ بھاگ جاتے ہیں تو ملک کی شبیہ خراب ہوتی ہے۔ جب کہ متاثرین کو انصاف کے لیے لڑنا پڑتا ہے

وراٹ کوہلی آئی پی ایل 2023 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ہیں۔ اس سیزن کے آٹھ میچوں میں وراٹ نے 47.57 کی اوسط اور 142.31 کے اسٹرائیک ریٹ سے 333 رنز بنائے ہیں۔

Washington Sundar: سن رائزرس حیدرآباد کے اسٹار آل راؤنڈر واشنٹن سندرآئی پی ایل کے 16ویں سیزن سے باہر ہوگئے ہیں۔

آئی پی ایل کا 36واں لیگ میچ آرسی بی اور کے کے آر کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں کولکاتا نے بنگلورو کو 21 رنوں سے شکست دی۔ آئیے جانتے ہیں اس میچ سے کولکاتا کی صورتحال اب کیا ہے۔

ممبئی انڈینس سات میچوں میں تین جیت کے ساتھ ٹیبل میں ساتویں نمبر پر ہے۔ ممبئی کی کارکردگی پر، گاوسکر نے کہا کہ فرنچائز کو پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کے لیے کچھ معجزے کی ضرورت ہے۔

گجرات ٹائٹنس کی ٹیم نے ممبئی انڈینس کے خلاف جیت درج کی۔ اپنی پانچویں جیت کے ساتھ وہ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

IPL 2023: دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر سلو اوور ریٹ کے قصور وار پائے گئے۔ اس کے لئے ان پر 12 لاکھ روپئے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔