Bharat Express

اسپورٹس

یوں ہی ںہیں سچن کے آگے ‘The GOAT’لگایا جاتا ہے۔ یہ کھلاڑی نایاب صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوا اور اپنی سخت محنت سے ایک بڑا مقام حاصل کیا ہے۔

 آئی پی ایل 2023 کے 31ویں مقابلے میں وراٹ کوہلی نے آرسی بی کی کمان سنبھالی اور راجستھان رائلس کے خلاف ٹیم کو 7 رنوں س جیت دلائی۔

پنجاب کنگس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کارگزارکپتان سیم کرین کی نصف سنچری اننگ کی بدولت مقررہ 20 اووروں میں 8 وکٹ کے نقصان پر 214 رن بنائے۔ ممبئی انڈینس کی طرف سے پیوش چاولہ اور کیمرن گرین نے 2-2 وکٹ حاصل کئے۔

آئی پی ایل 2023 کے 30ویں مقابلے میں گجرات ٹائٹنس اور لکھنو کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملی۔ آخری اوور میں گجرات کے تیز گیند باز موہت شرما نے بازی پلٹ دی۔ اس میچ میں دونوں ٹیم کے کپتانوں ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کے بلے سے شاندار نصف سنچری دیکھنے کو ملی۔

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکرکی رفتاراوران کی گیند بازی پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے ممبئی انڈینس میں کھیلنے سے متعلق بھی الگ دعویٰ کیا۔ 

RCB vs PBKS: رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف ہمیشہ ہی پنجاب کی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا تھا، لیکن اس بار آر سی بی نے پنجاب کو اسی کے گھر میں چاروں خانے چت کردیا۔

لکھنؤ کے سلامی بلے باز اور کپتان کے ایل راہل نے 32 گیندوں پر 4 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنوں کی اننگ کھیلی۔ راہل نے اس میچ میں کافی سست رفتار اننگ کھیلی۔

اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے

SRH vs MI: حیدرآبادمیں ممبئی انڈینس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 14 رنوں سے شکست دی۔ سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر نے آخری اوور میں کمال کردیا۔

پاکستان کرکٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات نمایاں ہوتے رہتے ہیں۔ ایک کھلاڑی دوسرے کھلاڑی کے خلاف کھل کر بیان بازی کرتا ہے۔ اسی ضمن میں کپتان بابر اعظم کے خلاف تبصرہ کیا گیا ہے۔