IPL 2025: آئی پی ایل 2025 کے شیڈول کا اعلان، 22 مارچ کو ہوگا KKR اور RCB کے درمیان پہلا میچ
انڈین پریمیئر لیگ کے 18ویں سیزن یعنی آئی پی ایل 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ 22 مارچ کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور رائل چیلنجرس بنگلور کے درمیان KKR کے ہوم گراؤنڈ ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ آئ
Champions Trophy 2025: انگلینڈ کو ملی بڑی ریلیف! یہ اسٹار اوپنر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہوافٹ
حال ہی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی۔ جس کا آخری میچ 12 فروری کو احمد آباد میں کھیلا گیا تھا۔ بین ڈکٹ کو اس میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران بائیں ران میں چوٹ لگی تھی۔
WPL 2025 Controversy: پندرہ 15 گیندوں میں 3 رن آؤٹ ہوئے، لیکن…، تھرڈ امپائر کے فیصلے پر ممبئی انڈینز برہم
ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) 2024 کے دوسرے دن تھرڈ امپائر کے فیصلوں نے بڑا تنازع کھڑا کر دیا۔ یہ میچ ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا گیا۔
Champions Trophy 2025: ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں یہ ٹیمیں ، کیا چیمپئنز ٹرافی میں کر پائیں گی کمال ؟
حال ہی میں ہندوستان نے جوس بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کو 3 میچوں کی ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کیا۔ اس سیریز میں ہندوستانی بلے بازوں کے علاوہ گیند بازوں نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
MI W vs DC W WPL 2025:ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلس کے درمیان میچ، ان لوگوں کو پلیئنگ الیون میں جگہ مل سکتی ہے جگہ
ممبئی میں ہرمن پریت سمیت کئی بہترین کھلاڑی ہیں۔ ٹیم ٹائٹل بھی جیت چکی ہے۔ اگر ہم پلیئنگ الیون کی بات کریں تو ممبئی یاستیکا بھاٹیہ اور ہیلی میتھیوز کو اوپننگ کا موقع دے سکتا ہے۔
Babar Azam PAK vs NZ: بابر اعظم نے کراچی میں تاریخ کردی رقم،ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑا،رنوں کا عالمی ریکارڈ توڑا
واضح رہے کہ بابر اعظم کی پچھلی چند اننگز کو دیکھا جائے تو وہ کچھ خاص نہیں کر پائے۔ لیکن وہ چیمپئنز ٹرافی کے ذریعے واپسی کر سکتے ہیں۔ بابر نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور ون ڈے میں صرف 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
Sarojini Nagar Sports League: سروجنی نگرمیں کرکٹ کا بڑا ٹورنا منٹ، انٹراسکول کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل مقابلہ کل
سروجنی نگراسپورٹس لیگ کی انٹراسکول کرکٹ چمپئن شپ کا گرینڈ فائنل 14 فروری کوآدرش انڈیا مانٹیسری اورسینٹ فرانسس مشن اسکول کے درمیان کھیلا جائے گا۔
IND vs ENG: چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کو 142 رنز سے دی شکست
احمد آباد میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 356 رنز کا بڑا اسکور بنایا تھا جس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 214 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Champions Trophy 2025: چیمپئنز ٹرافی2025 کے لیے 15 رکنی ہندوستانی ٹیم فائنل، 5 اسپنرز اور 3 تیز گیند بازوں کو ملی جگہ
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہندوستان کے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) جسپریت بمراہ کی فٹنس رپورٹ کا انتظار کر رہا تھا، لیکن وہ وقت پر فٹ نہیں ہو سکے۔
50 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بنے شبمن گل، تیسرے ون ڈے میں بنائی شاندار سنچری
شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سنچری بنا کر کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں گل نے 112 رنز بنائے۔





