Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

رویندر جڈیجہ  نے 80 ٹیسٹ میچوں میں 323 وکٹیں حاصل کی ہیں۔  انہوں نے 198 ون ڈے میچوں میں 223 اور 74 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 54 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔انیل کمبلے  نے 401 بین الاقوامی میچوں میں 30.06 کی اوسط سے 953 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

 ہندوستان نے پہلے ونڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ٹیم انڈیا نے تین ونڈے میچوں کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

تمام کھلاڑی نئی جرسی پہن کر پرجوش نظر آرہے ہیں، جس میں جرسی کے کندھوں پر ترنگے کا نشان ہے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج  ناگپور کے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ون ڈے ٹیم میں ہندوستان کا ٹاپ آرڈر پہلے سے ہی طے ہے۔ کپتان روہت شرما اور نوجوان اسٹار شبمن گل اننگز کا آغاز کرتے نظر آئیں گے۔ اس کے بعد وراٹ کوہلی کا تیسرے نمبر پر کھیلنا یقینی ہے۔

سہ فریقی سیریز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل پاکستان میں کھیلی جانی ہے۔  جس کے لیے سیکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔  یہ سیریز 8 فروری سے شروع ہوگی۔

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچوے اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اتوار کو ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت درج کی۔ اس کے لیے ابھیشیک نے دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔

ابھیشیک شرما نے تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے ممبئی میں انگلینڈ کے خلاف سنچری بنائی ہے۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے پانچویں میچ میں ابھیشیک نے کمال کر دیا۔ انہوں نے اپنی سنچری صرف 37 گیندوں میں مکمل کی۔

فائنل میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ افریقی ٹیم کے لیے مہنگا ثابت ہوا کیونکہ 44 رنز کے اسکور پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔

محسن رضا نقوی نے نام لیے بغیر بھارت کو نشانہ بنایا اور کہا کہ سرحد پار بیٹھے بہت سے لوگ ہمارے فیلڈ اور سسٹم میں چھوٹی سے چھوٹی خامی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن انہیں ایسا کوئی موقع نہیں ملنے والا،

ٹیم انڈیا نے یہ مقابلہ 15 رنوں سے جیت لیا ہے اور انگلینڈ کی ٹیم کو 166رنوں پر آل آوٹ کردیا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے ہاردک پانڈیا اور شیوم دوبے نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے دونوں نے نصف سنچریاں بنائیں ۔