Bharat Express

اسپورٹس

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکرکی رفتاراوران کی گیند بازی پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے ممبئی انڈینس میں کھیلنے سے متعلق بھی الگ دعویٰ کیا۔ 

RCB vs PBKS: رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف ہمیشہ ہی پنجاب کی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا تھا، لیکن اس بار آر سی بی نے پنجاب کو اسی کے گھر میں چاروں خانے چت کردیا۔

لکھنؤ کے سلامی بلے باز اور کپتان کے ایل راہل نے 32 گیندوں پر 4 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنوں کی اننگ کھیلی۔ راہل نے اس میچ میں کافی سست رفتار اننگ کھیلی۔

اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے

SRH vs MI: حیدرآبادمیں ممبئی انڈینس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 14 رنوں سے شکست دی۔ سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر نے آخری اوور میں کمال کردیا۔

پاکستان کرکٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات نمایاں ہوتے رہتے ہیں۔ ایک کھلاڑی دوسرے کھلاڑی کے خلاف کھل کر بیان بازی کرتا ہے۔ اسی ضمن میں کپتان بابر اعظم کے خلاف تبصرہ کیا گیا ہے۔

بلجیت کور کی جانب سے ہنگامی سگنل دیا گیا ہے جس کے مطابق ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے۔ اس کا جی پی ایس لوکیشن 7 ہزار 300 فٹ کی بلندی پر پایا گیا ہے۔ اس نے پیر کی شام 5.15 بجے دو شیرپا گائیڈ کے ساتھ ماؤنٹ اناپورنا کو فتح کیا ہے۔

آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.2 لیول-1 کے تحت مختلف قسم کے جرائم کی وضاحت کی گئی ہے۔ اس میں کھلاڑی کے لباس اور مخالف ٹیم اور امپائر کے ساتھ اس کے برتاؤ سے متعلق کچھ اصول ہیں۔

دھونی نے اپنی ٹیم کی بولنگ کے بارے میں کہا کہ جب بھی آپ 220 رنز بناتے ہیں تو مخالف ٹیم کو جارحانہ  بلے بازی  کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے

ٹیم نے اس سیزن میں کھیلے گئے تینوں اوپن ٹورنامنٹس، انڈین اوپن نیشنل چیمپیئن شپ، ناردرن انڈیا اوپن چیمپیئن شپ اور جے پور اوپن چیمپیئن شپ جیتنے کے ساتھ ساتھ دہلی، جے پور، جودھ پور اور ممبئی میں زیادہ تر بڑے ٹورنامنٹ جیتے۔