Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے 29-2025 تک کے لیے 16 خواتین ٹیموں کو ون ڈے کا درجہ دیا ہے۔ اس میں 5 ایسوسی ایٹ ممبران یو اے ای، تھائی لینڈ، نیدر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور پاپوا نیو گنی شامل ہیں۔

مندھانا 7 ٹیسٹ اور 148 ٹی-20 میچوں میں بھی ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ سو ایک روزہ میچوں میں اسمرتی مندھانا نے 4306 رن بنائے ہیں، اس میں 10 سنچری اور 30 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

ایم ایس دھونی نے کہا، "مجھے لگا کہ مجھے کچھ اور شاٹس کھیل کر دباؤ کو کم کرنا چاہیے تھا، اس لیے میں اس شکست کا ذمہ دار ہوں،

وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل میں دو مواقع پر آر سی بی کے لیے لگاتار چار نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ سیزن 2025 کے علاوہ انہوں نے سیزن 2016 میں بھی ایسا کیا تھا۔وراٹ کوہلی نے چنئی سپر کنگز کے خلاف حالیہ میچ میں 33 گیندوں میں 62 رنز بنائے تھے۔ کوہلی CSK کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

رائل چیلنجرس بنگلورو نے بے حد دلچسپ مقابلے میں چنئی سپرکنگس کو دو رنوں سے ہرا دیا ہے۔ آرسی بی پلے آف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔

ڈیجیٹل سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا اثر طویل عرصے تک رہ سکتا ہے۔ لاہور میں مقیم ایک سوشل میڈیا اسٹریٹجسٹ نے کہا، ’’ان لوگوں کے لیے جو یوٹیوب کی آمدنی پر انحصار کرتے ہیں، ہندوستانی ناظرین کا جانا ایک بہت بڑا مالی نقصان ہے۔‘‘

وراٹ کوہلی ایک سیزن میں سات نصف سنچریاں بنانے کا 2016 کا ریکارڈ بھی برابر کر لیں گے۔ وراٹ  کوہلی نے آئی پی ایل 2016 کے سیزن میں سات نصف سنچریاں بنائیں اور سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ وراٹ  کے بلے سے 973 رنز آئے تھے۔

ممبئی میں تین روزہ پکل بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں بچوں سے لے کر بزرگ شہریوں تک 700 سے زیادہ پرجوش کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

سریش رائنا نے فلمیگیان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وراٹ کوہلی وہ کھلاڑی ہیں،جن کے لیے مخالف ٹیم میں میٹنگز ہوتیں تھی اور ان میٹنگز میں کھلاڑیوں سے کہا  جاتا تھا کہ 'اس کو چھیڑنا ہی نہیں ہے

اگرچہ آر آر نے پہلے گیند بازی کرتے ہوئے 217 رنز دیے، لیکن ان کے پاس جیتنے کا یقینی موقع تھا۔ یشسوی جیسوال اور 14 سالہ ویبھو سوریاونشی نے گزشتہ چند میچوں میں اچھی اوپننگ شراکت داری (166، 52 اور 85 رنز) کی ہے۔