Bharat Express

اسپورٹس

عرفان پٹھان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کے ساتھ ان کی اہلیہ، بڑا بیٹا عمران اور چھوٹا بیٹا سلیمان موجود ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا، 'میں نے اپنی زندگی کا سب سے خاص عمرہ ان سب سے خوبصورت لوگوں کے ساتھ گزارا۔

Prabhsimran Singh 1st IPL Century: ماسٹربلاسٹر سچن تندولکر آج بھی کئی کھلاڑیوں کے لئے آئیکن ہے۔ پنجاب کنگس کے نوجوان بلے بازکو سابق اسٹار سے ملے ایک مشورہ سے اس کا کیریئر بدل گیا۔

جیو سنیما پر پانچ دنوں میں دو بارسب سے زیادہ ناظرین کا آئی پی ایل ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ 12 اپریل کو چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان میچ کے دوران، ایک ہی وقت میں  جیوسنیما ایپ پراس میچ کو دیکھنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد 22.3 ملین تھی۔

رمیزراجہ کے مطابق، سنیل گواسکراور عمران خان کی آپس میں گہری دوستی تھی۔ دونوں ایک دوسرے کی کرکٹ کے خاص فین تھے۔ عمران خان اپنے گیند بازوں سے صاف کہہ دیتے تھے کہ مجھے کسی بھی صورت میں گواسکر کا وکٹ جلدی چاہئے۔

اوپنر کے طور پر شبمن گل ٹیم انڈیا کے لیے سب سے اہم کڑی ہیں، جنہیں کپتان خود سپورٹ کریں گے۔ وراٹ کوہلی، چیتشور پجارا اور اجنکیا رہانے مڈل آرڈر میں محاذ سنبھالیں گے۔

 کرک بز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی ٹیم اس ٹورنا منٹ کا اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

MI vs RCB Full Match: بنگلور کے 200 رنوں کا پیچھا کرنے اتری ممبئی کی شروعات شاندار رہی۔ ایشان کشن نے آتے ہی بڑے شاٹ لگانا شروع کئے۔ وہیں دوسرے اینڈ پر روہت شرما خاموش رہے۔

ملک بھرمیں کل 35 ایسے فین پارک بنائے جانے ہیں۔ ان فین پارکوں کا مقصد ہرانٹرنیٹ صارف تک کرکٹ لے جانا ہے۔ جیو سنیما اس اقدام کا حصہ ہے اورکمپنی نے اب تک 13 ریاستوں کے 21 شہروں میں قائم فین پارکوں میں لائیو کرکٹ ایکشن کو ڈیجیٹل طور پر اسٹریم کیا ہے۔

کھیل کے پہلے 10 اوور میں لکھنؤ نے شاندار بلے بازی کی اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ آسانی سے ہدف حاصل کر لے گی۔ لیکن یہاں سے میچ نے پلٹ گیا اور لکھنؤ سپر جائنٹس نے مسلسل وکٹیں گنوائیں۔

ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121  سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔