Bharat Express

اسپورٹس

کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ دراصل کوہلی ٹی وی پر میچ دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے چنئی کے کھلاڑیوں کے جشن کی تصویر لے کر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے رویندر جڈیجہ اور دھونی کے لئے خاص کیپشن لکھا۔

IPL 2023 Prize Money: چنئی سپرکنگس نے بارش سے متاثرہ آئی پی ایل 2023 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنس کو آخری گیند پر شکست دے کر پانچویں خطاب اپنے نام کیا۔ چمپئن بنتے ہی چنئی سپرکنگس پر پیسوں کی خوب بارش ہوئی۔

بارش سے متاثرہ مقابلے میں چنئی سپرکنگس کو 15 اووروں میں 171 رنوں کا ترمیم شدہ ہدف ملا تھا۔ اس نے 15 اوور میں 5 وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا۔ گجرات ٹائٹنس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 214 رن بنائے تھے۔

IPL 2023 Final Chennai Super Kings vs Gujarat Titans: آئی پی ایل 2023 کا فائنل میچ چنئی سپرکنگس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان کھیلا جانا تھا، لیکن بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہوسکا۔ اب آج یہ مقابلہ ریزرو ڈے پر یعنی آج 29 مئی کو کھیلا جائے گا۔

"قومی ایونٹ میں ٹیم کی کامیاب شرکت ناگالینڈ میں بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے عزم اور جذبے کا ثبوت ہے۔ NSDF نے مزید کہا کہ یہ شمولیت، بااختیار بنانے اور رکاوٹوں کو توڑنے کی طرف ان کے سفر میں ایک سنگ میل ہے۔

سال 2017 میں دو بھائیوں فردوس خان اور شیراز خان کے ذریعہ قائم کئے گئے کے آئی ایس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ کرکٹرز میں تیزی سے پہچان حاصل کی ہے۔آئی پی ایل میں کے آئی ایس بلے کی پہلی نمائش 2021 میں ہوئی جب بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان نے اس برانڈ کا استعمال شروع کیا تھا۔

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل گلاب سنگھ شیرگل نے دھروکی میں اپنی بیٹی اور دیگر خواتین میں صلاحیت کو دیکھتے ہوئے، اپنے ایک ایکڑ کے فارم کو کرکٹ پریکٹس ایریا میں تبدیل کر دیا اور 18 خواتین کی کوچنگ  شروع کردی۔

رنکو سنگھ نے کہا کہ فی الحال میری توجہ صرف محنت کرنے پر ہے۔ میں سخت محنت کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت میری پوری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر ہے۔

نالکنڈے کے اوور کی تیسری گیند پر، گائیکواڑ نے مڈ وکٹ کی طرف شاٹ کھیلا، جہاں گل نے ان کا کیچ لیا۔ لیکن پھر نو بال کا سائرن بج گیا۔ جس گیند پر گایکواڑ آؤٹ ہوئے وہ نو بال تھی اور اس کے بعد انہوں نے فری ہٹ پر چھکا لگایا۔

ہماری بہنوں کی عزت ہمارے لیے جان سے زیادہ قیمتی ہے۔ جب تک ملک کی بیٹیوں کو انصاف نہیں ملتا یہ تحریک اسی طرح جاری رہے گی۔مظاہرین