Bharat Express

اسپورٹس

روہت شرما نے کہا کہ ہم سری لنکا کے خلاف فائنل میچ سے قبل اپنے کچھ کھلاڑیوں کو وقت دینا چاہتے تھے۔ تاہم ہم اس میچ سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اس میچ میں ہم نے ان کھلاڑیوں کو آزمایا جو شاید ورلڈ کپ میں کھیلیں گے۔

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کولمبو میں میچ کھیلا گیا۔ اس میں بنگلہ دیش نے روہت اینڈ کمپنی کو شکست دے دی۔

ہندوستانی آل راونڈر رویندر جڈیجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ 2023 کے مقابلے میں اپنے 200 ونڈے وکٹ پورے کئے۔ جڈیجہ اس مقام کو حاصل کرنے والے ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ہیں۔

ایشیا کپ کا فائنل 17 ستمبر کو اسی گراؤنڈ پر بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا 15 ستمبر کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس میچ کا ٹورنامنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

وائیکوم۔ 18 نے سیریز کے لیے اپنے ماہر پینل کا بھی اعلان کیا ہے۔ پینل میں سریش رائنا، کیدار جادھو، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، امیت مشرا، انیرودھ سریکانت، ابھینو مکند، ہنوما وہاری، وینکٹاپتی راجو، سرندیپ سنگھ، رتندر سنگھ سوڈھی وغیرہ کا نام شامل ہے۔

Asia Cup 2023: کولمبو میں ہندوستان کے خلاف سپر-4 میچ کے دوران لگی شدید چوٹ کے سبب نسیم شاہ ایشیا کپ 2023 کے باقی میچوں سے باہرہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ٹیم میں 22 سال کے خطرناک تیز گیند باز کو شامل کیا گیا ہے۔

بھارت نے 4 پوائنٹس کے ساتھ ایشیا کپ 2023 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے اب بھی دو دو پوائنٹس ہیں۔ فائنل میں پہنچنے کے لیے پاکستان کو سری لنکا کو کسی بھی قیمت پر شکست دینا ہوگی۔

ایشیا کپ کیلئے 6 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راونڈر کریم جنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آل راونڈر گل بدین نیب بھی ورلڈ کپ کی 15 رکنی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں البتہ انہیں ریزرو پلیئر کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔

Asia Cup 2023: پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف اور نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ چوٹ سے پریشان ہیں۔ ان کی جگہ ریزرو پلیئرس کو بلایا گیا ہے۔ 

ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ 2023  میں سری لنکا کو سپر-4 مقابلے میں 41 رنوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ کو یقینی کرلی ہے۔ اس میچ میں کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ 4 وکٹ حاصل کئے۔