Bharat Express

اسپورٹس

WTC Final: ٹیم انڈیا کے سبھی بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں شامل ہو رہے ہیں۔ ٹی-20 لیگ سے کھلاڑیوں کے پاس عالمی ٹسٹ چمپئن شپ سے پہلے تیاری کا موقع ہے، لیکن ورک لوڈ نے ٹیم منیجمنٹ کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے پہلوان آج انڈیا گیٹ پر کینڈل مارچ نکالیں گے۔

کوالیفائر 1: پلے آف کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز اور 4 بار کی فاتح چنئی سپر کنگز کے درمیان ہوگا۔

کپتان ہاردک پانڈیا نے گجرات کو ایک اور شاندار فتح دلانے پر گل کی تعریف کی۔ وہ جانتاہے کہ وہ کون سے کرکٹ شاٹس کھیل رہا ہے، یہ ایک الگ ہی شبمن گل ہے۔

ICC Charges Local Indian Umpire Jatin Kashyap: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اینٹی کرپشن یونٹ نے پیر کے روز امپائرجتن کشیپ پر ضابطے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Asia Cup 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ اس میں ایشیا کپ سے متعلق عالمی کپ تک کے میچ شامل ہیں۔ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے۔ ٹورنامنٹ کے مقابلے 2 ملک میں ہوسکتے ہیں۔

ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ نارکو ٹیسٹ کے لیے صرف ونیش ہی نہیں بلکہ سبھی لڑکیاں تیار ہیں جنہوں نے ان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ ان کا ٹیسٹ لائیو ہونا چاہیے۔

کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

وراٹ کوہلی آئی پی ایل 2023 میں شاندار تال میں نظر آئے ہیں۔ انہوں نے لیگ مرحلے کے 14 میچوں میں 2 سنچریوں اور 6 نصف سنچریوں کی بنیاد پر 639 رنز بنائے ہیں۔

برج بھوشن شرن سنگھ کے نمائندہ سنجیو سنگھ نے کہا ہے کہ ریلی کا انتظام ایم پی  کی ٹیم کر رہی ہے، لیکن یہ ریلی سادھو سنتو کی قیادت میں ہونے جا رہی ہے۔