Manjrekar praises Suryavanshi: منجریکر نے سوریاونشی کی تعریف کی، کہا- راجستھان رائلز نے ایک نیا ستارہ تلاش کر لیا ہے
سابق ہندوستانی کھلاڑی اجے جڈیجہ نے کھیل کے تئیں ویبھو کی سمجھ اور سوچ کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا، ’’ویبھو نے ان 20 گیندوں میں سب کچھ دکھایا۔ پہلی گیند پر بے خوفی، پھر آہستہ آہستہ اننگز کو سنبھالنا۔ 14 سال کی عمر میں اتنے بڑے اسٹیج پر کھیلنا بہت بڑی بات ہے، اور اس پر 30 سے زیادہ رنز بنانا حیرت انگیز ہے۔
IPL 2025: گجرات کی شاندار جیت، پہلی بار 200 سے زیادہ رنوں کا دفاع نہیں کرسکی دہلی، تاریخی سنچری سے محروم رہ گئے جوس بٹلر
گجرات ٹائٹنس نے دہلی کیپٹلس کو7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس مقابلے میں جوس بٹلرنے97 رن بنائے اوروہ ناٹ آؤٹ رہے۔
Punjab Kings beat Royal Challengers Bengaluru by 5 Wickets: آئی پی ایل کے یوم پیدائش کے موقع پر آرسی بی شرمسار، بارش سے متاثرہ میچ میں پنجاب کنگس نے بنگلورو کو ہرا دیا
رائل چیلنجرس بنگلورو نے پہلے کھیلنے کے بعد 95 رن بنائے تھے۔ جواب میں پنجاب کنگس نے 12.1 اوور میں ہدف کا تعاقب کرلیا۔ اس جیت کے ساتھ پنجاب کنگس اب پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبرپر پہنچ گئی ہے۔
BCCI takes major action: بی سی سی آئی کی بڑی کارروائی، اسسٹنٹ کوچ ابھیشیک نائر اور فیلڈنگ کوچ دلیپ کوچنگ اسٹاف سے ہٹائے گئے
ابھیشیک نائر کو ٹیم انڈیا کا اسسٹنٹ کوچ 8 مہینے پہلے ہی بنایا گیا تھا۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بی سی سی آئی کی طرف سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔
PBKS vs KKR IPL 2025: پنجاب کنگس نے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے چھوٹے اسکور کا کامیاب دفاع کیا، کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو دی شرمناک شکست
پنجاب کنگس نے منگل کو نیو چنڈی گڑھ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے کم ٹوٹل کا دفاع کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو شرمناک شکست دے دی۔
IPL 2025: پنجاب نے کولکتہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا کیا فیصلہ، جانئے کیسی ہے پچ
کے کے آر کے کپتان اجنکیا رہانے نے کہا کہ ہم اس وکٹ پر پہلے گیند بازی کرنا چاہتے تھے۔ میرے لیے ٹاس ایسی چیز ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کر سکتے۔ ہماری بلے بازی ایسی ہے جو کسی بھی ہدف کا تعاقب کر سکتی ہے۔
India tour of Bangladesh Schedule 2025: بنگلہ دیش دورے کے لئے ٹیم انڈیا کے شیڈول کا اعلان، کھیلے جائیں گے اتنے میچ، دیکھئے تفصیل
ٹیم انڈیا کو اگست کے مہینے میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ونڈے اورٹی-20 سیریز کھیلی جائے گی۔ اس دورے کے لئے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس کی شروعات 17 اگست سے ہوگی۔
IPL 2025: اکشرپٹیل پر12 اورسنجوسیمسن پر24 لاکھ کا جرمانہ، ایک جیسا جرم تو پھر جرمانہ الگ الگ کیوں؟
دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشرپٹیل پرممبئی انڈیس کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ کے لئے زبردست جرمانہ لگایا گیا ہے۔ اس سے پہلے راجستھان رائلس کے کپتان سنجوسیمسن پربھی جرمانہ لگا تھا۔
IPL 2025 LSG Vs Gujrat: شاردل ٹھاکر اور نکلس پورن نے گجرات کی فتح کا سلسلہ روکا، لکھنؤ نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک
گجرات نے 20 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 180 رن بنائے تھے اور جیت کے لیے ضروری ہدف لکھنؤ نے 19.3 اوورس میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
PSL 2025: ’’مجھے اس بات پر ایک فیصد بھی شرم نہیں ہے کہ میں انگریزی نہیں بول سکتا…‘‘، جانئے محمد رضوان نے کیوں دیا یہ بیان
رضوان کو حال ہی میں نیوزی لینڈ دورہ پر اپنے پوسٹ اور پری میچ انٹریکشن کے دوران انگریزی میں روانی کی کمی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ رضوان جمعہ سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2025 میں ملتان سلطانز کی قیادت کریں گے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہفتہ کے روز ملتان سلطانز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔





