Bharat Express

اسپورٹس

گھریلو کرکٹ میں شاندار بلے بازی کر رہے نوجوان بلے باز سرفراز خان نے شادی کرلی ہے۔ انہوں نے شوپیاں ضلع کی رہنے والی رومانہ ظہور کے ساتھ نکاح کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انضمام الحق پی سی بی کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جس میں تلک ورما نے ٹیم انڈیا کے لیے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنائی۔ انہوں نے 41 گیندوں میں 51 رنز بنائے۔ ایشان کشن نے 23 گیندوں میں 27 رنز بنائے۔ ہ

وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اپنی کرکٹ ٹیم کی سلامتی کے بارے میں گہری تشویش ہے۔ ہم ان خدشات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی حکام تک پہنچا رہے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس وقت بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کھیلی جا رہی ہے۔ ارشدیپ سنگھ بھی اسی سیریز کا حصہ ہیں۔ اس نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو سب کی نظریں ان کی باؤلنگ پر لگی ہوئی ہیں۔

Pakistan Squad Asia Cup 2023: پاکستان کی ٹیم 2023 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ 2 ستمبر کو ہندوستان کے خلاف کھیلے گی۔ جانئے ایشیا کپ کے لئے پاکستان کی ممکنہ 15 رکنی ٹیم کے بارے میں۔

ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے دو طوفانی گیند باز انگلینڈ میں قہر برپا کر رہے ہیں۔ ان سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا ہوگا۔

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے اس بات کا بھروسہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ہنوستان کے خلاف میچ میں دباؤ کو بہتر طریقے سے سنبھالتے ہوئے نظرآئے گی۔

ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کے درمیان ایک بار پھر طلاق کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

Pakistan Cricket Team: آئندہ ورلڈ کپ سے متعلق ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اپنی ٹیم کو ہندوستان بھیجنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ اس سے متعلق ابھی انہیں پاکستانی حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے۔