IND Vs WI: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز پر کیا قبضہ، شاردل نے اپنی بولنگ سے کیا کمال
شاردل ٹھاکر نے 6.3 اوور میں 37 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔ جے دیو انادکٹ نے ایک اور کلدیپ یادو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے باوجود ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے بہت سے سوالات لا جواب ہیں۔
IND vs WI 3rd ODI: فیصلہ کن میچ میں آج آمنے-سامنے ہوں گے بھارت اور ویسٹ انڈیز
واضح رہے کہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے یکم اگست بروز منگل IST شام 7:30 بجے شروع ہوگا، جبکہ ٹاس IST شام 6:30 بجے ہوگا۔
World Cup 2023: ہندوستان-پاکستان میچ کی تاریخ میں تبدیلی، 15 اکتوبر کو نہیں کھیلا جائے گا بڑا مقابلہ
ODI World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ اب 15 اکتوبر کو نہیں کھیلا جائے گا۔ بڑے مقابلے کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
Sediqullah Atal: افغان بلے باز نے کر دیا کمال، ایک اوور میں لگا دئے 7 چھکے، اس بھارتی کھلاڑی کی کر دی برابری
شاہین ہنٹرز کی ناقص شروعات نے صدیق اللہ اتل کو بالکل بھی مایوس نہیں کیا اور وہ 20 اوورز کے اختتام تک کھیلتے رہے۔ صدیق اللہ نے 56 گیندوں پر 7 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے 118 رنز کی ناقابل شکست تاریخی اننگ کھیلی۔
Stuart Broad Retirement: انگلینڈ کے تیز گیند باز اسٹورٹ براڈ نے کیا ریٹائر منٹ کا اعلان
انگلینڈ کے عظیم گیند باز اسٹورٹ براڈ اس وقت ایشیز سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ تیسرے دن کے کھیل کے بعد اسٹورٹ براڈ نے اعلان کردیا ہے کہ یہ ان کا آخری میچ ہوگا۔
Babar Azam Sports Bra: بابر اعظم نہیں ’باربی اعظم‘! کیا اسپورٹ برا پہن کر اسپاٹ ہوئے پاکستانی کپتان؟ سوشل میڈیا پر بن رہا ہے مذاق
یہ ویڈیو دیکھ کر ایک بار تو آپ بھی حیران رہ جائیں گے، پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم کا یہ فیشن سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ بابراعظم برا پہنتے ہیں۔
IND vs WI: “عمران ملک کا صحیح سے نہیں کیا جا رہا استعمال”، ٹیم انڈیا کی انتظامیہ پر اٹھے سوالات
آکاش چوپڑا نے مزید کہا، "آپ کے پاس ایک ایکسپریس پیسر ہے اگرچہ بمرا فٹ ہیں یا نہیں۔ آپ نے اس تیز گیند باز کو رکھا، سلیکشن خاص اس لیے کی گئی کیونکہ وہ کچھ عرصے سے ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں اور ان کا آئی پی ایل بہت اوسط رہا ہے۔
IND vs WI 2nd ODI: ہندوستان-ویسٹ انڈیز کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا دوسرا ونڈے، پلیئنگ الیون میں ہوسکتی ہے تبدیلی
ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ونڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا نے سیریز کے پہلے میچ میں جیت درج کی تھی۔
IND vs WI: ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میں کپتان روہت ہوئے ناراض، بیچ میدان شاردل ٹھاکر پر نکلا غصہ
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔ بری طرح سے ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے 29 جولائی کو بارباڈوس کے اسی گراؤنڈ پر شام سات بجے بھارت کے خلاف ہوگا۔
IND vs WI: بھارت کے خلاف پہلا ون ڈے ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ آئے کافی مایوس نظر
میچ میں ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم 23 اوورز میں 114 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹیم کی جانب سے کپتان شائی ہوپ نے 4 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 43 رنز کی سب سے بڑی اننگ کھیلی۔