Bharat Express

اسپورٹس

کپتان روہت شرما (12) اور رویندر جڈیجہ (16) ناٹ آؤٹ رہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے جیت کا ہدف صرف 22.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ چار وکٹیں لینے والے کلدیپ یادو کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

IND vs WI ODI Series: محمد سراج ٹسٹ ٹیم کے محمدشمی، روی چندرن اشون، کے ایس بھرت اور نودیپ سینی کے ساتھ ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔ وہ ونڈے سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

وسیم نے جڈیجہ کو آل راؤنڈر کے طور پر ہاردک کے ساتھ پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا ہے۔ اس کے علاوہ سابق بلے باز نے چہل کو اسپنر کے طور پر نہیں بلکہ کلدیپ یادو اور اکشر پٹیل کو اپنی پسند بتایا ہے۔ ساتھ ہی فاسٹ باؤلنگ میں وسیم کا انتخاب عمران ملک اور محمد سراج رہے ہیں۔

اب عبداللہ شفیق کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا صارفین مسلسل تبصروں کے ذریعے اپنی رائے دے رہے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑی عبداللہ شفیق نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی۔

پاکستان کے سلامی بلے باز سعود شکیل کا بلا تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ اب سعود نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔ 146 سال کے ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا کوئی نہیں کرسکا تھا۔

نیدرلینڈز کے فریڈرک اووردجک نے مردوں اور خواتین دونوں کیٹیگریز میں بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ اپنے نام کیا، جنہوں نے 2021 میں فرانس کے خلاف تین رنز کے عوض سات وکٹیں حاصل کیں۔

ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے آخری 8 ون ڈے میچوں میں ہندوستانی ٹیم نے جیت اپنے نام کی ہے۔ 2019 سے ٹیم انڈیا جیت اپنے نام کر رہی ہے۔ وہیں، 2019 میں ہی ویسٹ انڈیز نے آخری بار ہندوستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتا تھا۔

کولمبو ٹسٹ کے دوسرے دن بارش کی وجہ سے محض 10 اوور کا کھیل ہوسکا۔ پاکستان کا اسکور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد 2 وکٹ پر 178 رن ہے۔ اس طرح پاکستانی ٹیم کی سبقت 12 رنوں کی ہو ہوگئی ہے۔

رنگاسوامی نے میڈیا کو بتایا، ''ان کا رویہ قابل مذمت تھا۔ اگر وہ آؤٹ ہونے تک ہی محدود رہتے تو پھر بھی ٹھیک تھا لیکن انہوں نے انعامات کی تقسیم کی تقریب میں بھی اچھا برتاؤ نہیں کیا جو کھیل کے لیے اچھا نہیں تھا۔ وہ حد سے تجاوز کر چکی تھیں۔

موجودہ ڈبلیو ٹی سی چیمپئن آسٹریلیا (54.17) اور انگلینڈ (29.17)، ایشز سیریز کھیل رہے ہیں، بالترتیب تیسرے اور چوتھے مقام پر ہیں۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کو بھارت کے خلاف ڈرا سے فائدہ ہوا ہے اور اس کی جیت کا تناسب بڑھ کر 16.67 ہو گیا ہے اور وہ پانچویں نمبر پر ہے۔