Ahmedabad Recommended To Host 2030 Commonwealth Games : دہلی، ممبئی یا کولکتہ نہیں! 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے احمد آباد کو کیوں چنا گیا؟
کامن ویلتھ گیمز 2030: ہندوستان کو سال 2030 دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق سے نوازا گیا ہے۔ کامن ویلتھ ایسوسی ایشن نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ جانیے کون سا شہر گیمز کی میزبانی کرے گا؟
Rohit Sharma 500th International Match Milestone Against Australia : روہت شرما کا 500 واں انٹرنیشنل میچ، آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں تاریخ رقم کریں گے ہٹ مین
روہت شرما اپنا 500 واں بین الاقوامی میچ آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلیں گے۔ وہ یہ سنگ میل حاصل کرنے والے ہندوستان کے پانچویں اور دنیا کے 11ویں کھلاڑی بن جائیں گے۔
Amit Shah reaction on commonwealth games 2030: کامن ویلتھ گیمز احمد آباد میں منعقد ہونے کی تجویز پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا خوشی کا اظہار، جانیں انہوں نے کیا کچھ کہا
کامن ویلتھ اسپورٹس ایسوسی ایشن نے بھارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گجرات کی راجدھانی احمد آباد کو 2030 کے کامن ویلتھ گیمز کے لیے مجوزہ میزبان شہر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
India Ends 378 Day Wait, Clean Sweeps West Indies in Test Series : گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کو 378 دنوں کے بعد ملی پہلی ٹیسٹ سیریز جیت، گوتم گمبھیر کے لیے رہا خاص دن
ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دہلی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے جیت درج کر سیریز میں کلین سویپ کیا۔ یہ ٹیم انڈیا کی 378 دنوں کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز جیت ہے۔ شبمن گل کی کپتانی میں اور گوتم گمبھیر کی سالگرہ پر ملی یہ جیت خاص ہے۔
پاکستان کے سب سے عمر دراز کرکٹر کا انتقال، دنیائے کرکٹ میں ماتم کا ماحول، پی سی بی چیئرمین نے کیا اظہارافسوس
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے سوگوارخاندان سے اظہار تعزیت کیا اوروزیرمحمد کی پاکستان کرکٹ میں اہم شراکت کی تعریف کی۔
Virat Kohli Retirement: وراٹ کوہلی نے آر سی بی کے ساتھ ختم کیا معاہدہ، کیا وراٹ کے کرکٹ کا سفر ہو جائے ختم ؟
وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل 2025 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر سب کو حیران کر دیا تھا۔ اب ورلڈ کپ 2027 سے پہلے ون ڈے کرکٹ سے بھی ان کے ریٹائرمنٹ کے بارے میں قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں۔
Ram Charan meets the Prime Minister: تیراندازی کو فروغ دینے پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپاسنا اور انل کامینینی گارو کی کوششوں کی تعریف کی
اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی اور انل کامینینی گارو نے دنیا کی پہلی ’’آرچری پریمیئر لیگ‘‘ کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ وزیراعظم مودی کا سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار۔
Kuldeep Yadav Creates History With Five Wicket Haul : کلدیپ یادو نے پانچ وکٹ لیکر رقم کی تاریخ، ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ پانچ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے اسپنروں میں پہنچے ٹاپ پوزیشن پر
کلدیپ یادو نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ لیے۔ اس کے ساتھ کلدیپ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ پانچ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے کلائی کے اسپنروں میں مشترکہ ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
India vs West Indies test series: دوسرے دن کا کھیل ختم، بھارت کے 518 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کا اسکور 140 پر 4 وکٹ
دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا لیے تھے۔ ویسٹ انڈیز پہلی اننگز کی بنیاد پر بھارت سے 378 رنز پیچھے ہے۔
Sarita gaikwad athlete success story: جنگل سے جیت تک، سرتا گائیکواڑ کی جدوجہد کی داستان، وزیر اعظم مودی کے تعاون سے بنی بین الاقوامی ایتھلیٹ
گجرات کے ڈانگ ضلع کی سرتا گائیکواڑ نے مشکلات کے باوجود ایتھلیٹکس میں بھارت کا نام روشن کیا۔ وزیر اعظم مودی کی مدد سے انہیں پہلا اسپورٹ شو اور مالی امداد حاصل ہوئی، جس نے ان کی زندگی کی سمت بدل دی۔





