Champions Trophy 2025: پی سی بی نے آئی سی سی سے مانگا معاوضہ، ہندوستانی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے ہندوستانی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں معاوضہ چاہئے۔
IND vs AUS: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہندوستان نے آسٹریلیا کو دی شکست،بلے بازوں کے طوفان کے بعد بشنوئی-کرشنا نے ڈھایا قہر
ہندوستانی گیند بازوں نے گیند بازی کا عمل یہیں نہیں روکا، 17ویں اوور کی پانچویں گیند پر ارشدیپ سنگھ نے ایڈم زمپا (01) کو بولڈ کرکے ڈگ آؤٹ تک کا فاصلہ طے کرنے پر مجبور کردیا۔ اس کے بعد آخری وکٹ بچاتے ہوئے کپتان میتھیو ویڈ 42 اور تنویر سنگھا 2 رنز کے ذاتی سکور پر ناٹ آؤٹ لوٹ گئے۔
IPL 2024: دھونی آئی پی ایل 2024 میں کھیلیں گے، سی ایس کے نے بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کو کیا ریلیز
چنئی سپر کنگز نے اپنے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے تقریباً 8 کھلاڑیوں سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
IND vs AUS: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم انڈیا کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں ہو سکتی ہے تبدیلی ممکن
بھارت نے پہلے T-20 میں 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اکشر نے 4 اوورز میں 32 رنز دیے اور ایک بھی وکٹ نہیں لے سکے۔ اس کے علاوہ بیٹنگ کے دوران صرف 2 رنز ہی بنا سکے۔
Mohammed Shami Saves Man Life Car Accident Nanital: محمد شمی کی کار کے سامنے حادثہ، شخص کے لئے فرشتہ بن گئے اسٹارگیند باز
دراصل، محمد شمی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر حادثے کی پوری جانکاری شیئرکی ہے۔ انہوں نے اس حادثہ سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس میں ایک کار پہاڑی سے نیچے جھاڑیوں میں حادثے کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔
World Cup 2023: محمد کیف نے ہندوستانی ٹیم کو بتایا ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم تو مائیکل وان نے کیا ٹرول
سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف نے لکھا کہ آسٹریلیا ورلڈ چمپئن بنا، لیکن ہندوستانی ٹیم نے مسلسل 10 میچ جیتے، ٹیم انڈیا کو 11ویں میچ میں ہار ملی۔ اس طرح ہندوستان ٹورنا منٹ کی بہترین ٹیم رہی۔
ACC Men’s U19 Asia Cup India’s Squad: بی سی سی آئی نے ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا کیا اعلان، ان 15 کھلاڑیوں کو ملی جگہ
یہ ٹورنامنٹ دبئی کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 8 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ فائنل میچ 17 دسمبر بروز اتوار کھیلا جائے گا۔
IPL 2024: آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کور ریلیز کرے گی پنجاب کنگس؟ جانئے کیا ہے وجہ
: پنجاب کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2023 کی نیلامی میں انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن کو خرید لیا۔ اب خبر ہے کہ ٹیم انتظامیہ سیم کرن کو رہا کر سکتی ہے۔
Rashid Khan Surgery: ورلڈ کپ کے بعد راشد خان کی ہوئی سرجری، آئی پی ایل 2024 کھیلنے پر تعطل
Rashid Khan Surgery: ورلڈکپ میں راشد خان نے گیند اور بلے سے بہترین تعاون دیا تھا، جس کے تحت افغانستان نے اب تک کا سب سے بہترین سیزن ختم کیا تھا۔
IND vs AUS: وشاکھاپٹنم T20 میں ٹیم انڈیا کو فتح دلانے کے بعد سوریہ کمار یادو نے کیا کہا؟
سوریہ کمار نے کہا، 'لڑکوں نے میدان پر جس طرح کا مظاہرہ کیا اس سے میں بہت خوش ہوں۔ ہم دباؤ میں تھے، لیکن جس طرح سے ہم نے واپسی کی وہ شاندار تھا۔ یہ (کپتانی) میرے لیے فخر کا لمحہ ہے۔