World Cup 2023: نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار! یہاں جانئے تفصیل
پاکستان نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے 35ویں مقابلے میں نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو پوری طرح سے برقرار رکھا ہے۔
CWC23: فخر زمان کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنوں سے دی شکست، سیمی فائنل کی امید ابھی بر قرار
402 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں عبداللہ شفیق کی صورت میں گری جو 4 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔
World Cup: بنگلورو میں نیوزی لینڈ کا پاکستان سے ہوگا مقابلہ، انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے دوپہر کو ہوگا
ورلڈ کپ کا دوسرا میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے سے کھیلا جائے گا۔ جہاں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے سات میچوں میں آسٹریلیا 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے۔
Hardik Pandya out of World Cup: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، ہاردک پانڈیا چوٹ کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر
ہاردک پونے میں کھیلے گئے میچ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔ ان کا بایاں ٹخنہ زخمی تھا۔ ہاردک اس وجہ سے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف نہیں کھیلے تھے۔ ان کی جگہ پرسدھ کرشنا کو ہندوستانی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔
NED vs AFG: ورلڈ کپ میں افغانستان کی چوتھی جیت، نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کا راستہ صاف
افغانستان کی اس جیت کے ہیرو کپتان حشمت اللہ شاہدی اور رحمت شاہ تھے۔ دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ رحمت شاہ نے 52 رنز بنائے جبکہ شاہدی 56 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹ گئے۔ اس سے قبل محمد نبی اور نور احمد نے باؤلنگ میں کمال کیا تھا۔
India rout Sri Lanka by 302 runs: محمد شامی کی تباہ کن گیندبازی سے ٹیم انڈیا نے 20 اوور کے اندر ہی لنکا کرلیا فتح،تاریخی جیت حاصل
محمد شامی کی انتہائی تباہ کن گیندبازی اور محمد سراج کا طوفانی وار سری لنکائی بلے بازوں کو زیادہ دیر تک کریچ پر رہنے نہیں دیا ۔ سری لنکا کی پوری ٹیم 20 اوور بھی نہیں کھیل پائی اور آل آوٹ ہوگئی ۔ محمد شامی نے 5 وکٹ حاصل کئے جبکہ محمد سراج نے 3 وکٹ حاصل کئے۔
South Africa New Record in World Cup: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 15 چھکے لگا کر تاریخ رقم کر دی، انگلینڈ کی بادشاہت ختم کر نمبر ون پر کیا قبضہ
جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔
IND vs SL: ٹیم انڈیا سری لنکا کو شکست دے کر 12 سال پہلے یہاں چیمپئن بنی تھی، اب اس کے پاس ہے سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع
بھارت اور سری لنکا کے درمیان یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت نے 12 سال قبل اسی گراؤنڈ پر فائنل میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ مہندر سنگھ دھونی کی کپتانی میں ٹیم انڈیا چیمپئن بنی۔
NZ vs SA: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 358 رنز کا دیاہدف، ڈی کاک اور رسی وان ڈیر ڈوسن نے سنچری اننگز کھیلی
پونے میں نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 357 رنز بنائے۔ وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک اور رسی وان ٹین ڈوسن نے سنچری اننگز کھیلی۔
Virat Kohli Birthday: رضوان نے وراٹ کوہلی کے لیے دعا کر کے جیتے مداحوں کے دل! کہا- ورلڈ کپ میں 49ویں اور 50ویں سنچری…
وراٹ کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کیک کاٹا جائے گا۔ اس کے علاوہ 70 ہزار تماشائی وراٹ کا ماسک پہنے ہوئے ہوں گے۔ ایڈن گارڈنز میں لیزر شو کا بھی انعقاد کیا جائے گا اور بڑی تعداد میں پٹاخے پھوڑے جائیں گے۔