Bharat Express DD Free Dish

ICC T20 World Cup 2024: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے تمام 20 ٹیمیں فائنل، یوگنڈا پہلی بار کوالیفائی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 20 ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جمعرات کو یوگنڈا نے روانڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 ویں ٹیم کے طور پر کوالیفائی کیا۔

اگلے سال 2024 میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 20 ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جمعرات کو یوگنڈا نے روانڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 ویں ٹیم کے طور پر کوالیفائی کیا۔ جیسے ہی یوگنڈا نے جیت درج کی، زمبابوے کی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہو گئی۔ کوالیفائر میچ میں زمبابوے کو یوگنڈا اور نمیبیا کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ زمبابوے کی ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا جہاں اس نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

بھارت ایکسپریس۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read