Bharat Express-->
Bharat Express

Cricket

ابھیشیک نائر کو ٹیم انڈیا کا اسسٹنٹ کوچ 8 مہینے پہلے ہی بنایا گیا تھا۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بی سی سی آئی کی طرف سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔

کولکاتہ نائٹ رائڈررس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ آج، کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں وراٹ کوہلی کا ریکارڈ کافی بہتر رہا ہے وہ کے کے آر کے خلاف اسی میدان پر سنچری بھی بنا چکے ہیں

ریان پراگ نے 144 رنز کی اپنی دھماکہ خیز اننگز میں 10 چھکے اور 16 چوکے لگائے۔ریان پراگ راجستھان رائلز کے لیے ایک اہم کھلاڑی ہیں اور ان کی فارم سے سنجو سیمسن اور ٹیم کو کافی راحت ملے گی

پی ایم کرسٹوفر لکسن نے اپنے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’نیوزی لینڈ اور ہندوستان کو کرکٹ سے ہماری مشترکہ محبت سے زیادہ کوئی  اور چیز متحد نہیں کرتی ہے‘‘۔

اس کے ساتھ ہی ممبئی انڈینس کے اسٹار آل راؤنڈر نیٹ سائیور برنٹ نے ایک بار پھر پلے آف میں اپنی صلاحیت ثابت کردی۔

جنوبی افریقی کھلاڑی ڈومنی نے پیر کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو حیران کن خبر دی۔ ڈومنی نے کہا کہ ان کا  طلاق ہوگیا ہے۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2025  ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کرنے والی دربار راج شاہی ٹیم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی کو درخواست دی تھی

میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نائیجیریا نے 13 اوورز میں 65/6 رنز بنائے۔

ہندوستانی بلے باز جمائمہ روڈریگس کی مداح ایرا کی ٹرپل سنچری اور کپتان ہارلے گالا (116، 79 گیندوں) کے ساتھ اس کی 274 رنز کی دوسری وکٹ کی شراکت سے، ممبئی نے تین وکٹوں پر 563 رنز بنائے۔

بڑے صنعت کار گوتم اڈانی اور کرکٹ کے بھگوان کہلانے والے سچن تندولکر نے بھی عامر حسین لون کے عزم وحوصلے کی تعریف کی ہے، عامر کا ایک خواب ہے، وہ اننت ناگ کے واگہامہ-بجبہاڑہ میں ایک انڈور کرکٹ اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں۔