Women’s T20 World Cup 2024 Semifinals: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بعد اب ان دو ٹیموں نے بھی بنائی سیمی فائنل میں جگہ
گروپ اے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بعد گروپ بی میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
Womens T20 World Cup 2024: پاکستان کو شکست دینے کے باوجود بھارت کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل
ہندوستانی ٹیم بدھ کو سری لنکا سے ٹکرائے گی۔ یہ میچ ہرمن پریت کور کی قیادت والی ٹیم انڈیا کے لیے کرو یا مرو کا ہو گا۔ اس کے علاوہ ہندوستانی ٹیم کو اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنا ہوگا۔
IND vs PAK Women’s T20 WC 2024: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر میچ 6 وکٹوں سے جیت حاصل کی ، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم انڈیا نے زبردست واپسی کی ہے
بھارت کی جانب سے اروندھتی ریڈی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 4 اوورز میں 19 رنز دیے۔ شریانکا پاٹل نے 4 اوورز میں 12 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔
T20 World Cup 2024: نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل ٹیم انڈیا کو ملا سرپرائز، اسمرتی مندھانا ہوئیں جذباتی
ہندوستانی خواتین ٹیم اپنا پہلا میچ 4 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔
Rashid Khan Marriage: راشد خان نے نکاح کے بعد اپنے ساتھی کا تھاما ہاتھ، ان کرکٹرز نے بھی کی شرکت، وائرل ہوئیں تصاویر
اطلاعات کے مطابق راشد خان کے ساتھ ان کے تین بھائیوں نے بھی شادی کر لی ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راشد خان نے رشتہ داروں میں ہی شادی کی۔ دیکھا جائے تو انہوں نے شادی کرنے کے ساتھ ہی ایک بہت اہم وعدہ توڑ دیا ہے۔
Women’s T20 World Cup 2024: کیپٹن ڈے کے ساتھ شاندار انداز میں ہوا ویمنز T20 ورلڈ کپ کا آغاز، ہندوستانی کپتان ہرمن پریت کور نے کہی یہ بات
تمام 10 کپتانوں نے کیپٹن ڈے کے موقع پر میلانیا جونز کے زیر اہتمام خصوصی پینل سیشن میں حصہ لیا، جس میں شائقین کو کپتانوں کی زندگیوں، حکمت عملیوں اور خواہشات کی ایک جھلک دکھائی گئی۔
Rohit Sharma Fight: ٹیم انڈیا میں روہت شرما کی کس سے ہے لڑائی ؟ سابق بلے باز نے کھولا یہ راز
بھارتی ٹیم کے سابق بلے باز آکاش چوپڑا نے روہت شرما کی لڑائی پر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے روہت شرما کے بارے میں کسی سے نہیں سنا ہے کہ وہ اچھے انسان نہیں ہیں۔
Rohit Sharma: آدھی رات کو میسج کر کے روہت شرما نے کمرے میں کس کو بلایا اور جانئے پھر کیا ہوا؟ سابق کرکٹر کا بڑا انکشاف
روہت شرما اور پیوش چاولہ ایک ساتھ بہت کھیل چکے ہیں۔ یہ دونوں کھلاڑی ممبئی انڈینز کے لیے بھی کافی کھیل چکے ہیں۔ چاولہ نے روہت شرما کی کپتانی میں کئی بار ممبئی کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
Women’s T20 World Cup 2024: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا میچ؟ جانئے کب اور کہاں ہوگا مقابلہ
ٹیم انڈیا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف اور دوسرا پاکستان کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 6 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف ہے۔ یہ میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Rahul Dravid: راہول ڈریوڈ نے خصوصی پیغام کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داری گوتم گمبھیر کو سونپی، ویڈیو ہوا وائرل
راہول ڈریوڈ اپنے پیغام کا آغاز یہ کہتے ہوئے کرتے ہیں، "ہیلو گوتم، ہماری دنیا کے سب سے دلچسپ کام میں خوش آمدید۔ مجھے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے اپنی مدت ملازمت مکمل ہوئے 3 ہفتے ہوچکے ہیں