گرل فرینڈ کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ کا استعمال کرنے والے ملزم کو کیا گیا گرفتار
لکھنؤ میں مبینہ گرل فرینڈ کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ کا استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم ایویندر سونوانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ویڈیو کال کے دوران لڑکی کو اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ استعمال کرنے پر مجبور کیا گیا۔
لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے کیا ہنگامہ
بھارت ایکسپریس/ لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے ہنگامہ کیا۔ پرواز میں تاخیر پر ایئر ایشیا کے مسافروں نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ صبح 9 بجے کی فلائٹ ابھی تک ٹیک آف نہیں ہوئی تھی۔ پرواز میں مسلسل تاخیر سے مسافر برہم ہوگئے۔ ناراض مسافروں نے ایئر ایشیا کے عملے کو گھیرے …
Continue reading "لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے کیا ہنگامہ"
شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر بھیجا گیا جیل
بھارت ایکسپریس /شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ریمانڈ کاپی کے مطابق 20 نومبر کو دہلی پولیس نے ملزم آفتاب کے کہنے پر جنگل سے مقتول کے جسم کے کچھ حصے/ہڈیاں اور جبڑے برآمد کیے ہیں۔ موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے ایف …
Continue reading "شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر بھیجا گیا جیل"
چین کے پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، 2 لاپتہ
بیجنگ، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): چین کے صوبہ ہینان میں ایک پلانٹ میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے منگل کو اطلاع دی کہ آگ شام 4.22 بجے شروع ہوئی۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق پیر کو اینیانگ شہر کے وینفینگ …
Continue reading "چین کے پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، 2 لاپتہ"
بھارت کو پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے کام کرنا چاہیے: فاروق عبداللہ
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا، ‘ہندوستان کو G-20 کی چیئرمین شپ ملنے پر خوشی ہے۔ مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ اس نے دنیا کی معاشی حالت کو تباہ کر دیا ہے۔ اس ملک (بھارت) کو پڑوسی ملک (پاکستان) کے …
ماہی گیر کا ملک کی معیشت میں بڑا حصہ: راہل گاندھی
بھارت ایکسپریس /کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ‘ماہی گیر کے عالمی دن پر تمام ماہی گیر بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ملکی معیشت میں آپ سب کا بڑا حصہ ہے۔ یہ ہمارا عزم ہے کہ آپ کو بااختیار بنانے، معاشی تحفظ اور ترقی کے لیے ایک نئی بنیاد بنا …
Continue reading "ماہی گیر کا ملک کی معیشت میں بڑا حصہ: راہل گاندھی"
فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): فرانس میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون نے سر عام ملک کے صدر کو تھپڑ مار دیا۔ جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی اس خاتون نے غصے میں آکر صدر ایمانوئل …
Continue reading "فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ"
امریکہ یوکرین سے ہوا ناراض
بھارت ایکسپریس /یوکرین کے صدر ولو دیمیا ر زیلنسکی بار بار وائٹ ہاؤس کو فون کر رہے ہیں وہ بائیڈن سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، امریکی صدر سے انکی بات نہیں ہو پا رہی ہے ۔ بائیڈن پولینڈ میزائل کیس میں زیلنسکی سے ناراض ہیں۔ زیلینسکی میزائل حملے کے بارے میں وضاحت کرنا چاہتے …
ایم سی ڈی میں 15 سالوں میں کوئی کام نہیں ہوا: سسودیہ
بھارت ایکسپریس / دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘دہلی میں کیجریوال کی حکومت ہے، دہلی میونسپل کارپوریشن میں بھی کیجریوال کی حکومت بننے کا دعوٰی کیا ہے ، انہوں نے مزید کہا اور بی جے پی کو کٹگھڑے میں کھڑا کرتے ہوئے بی جے پی پر الزام …
Continue reading "ایم سی ڈی میں 15 سالوں میں کوئی کام نہیں ہوا: سسودیہ"
مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس
بھارت ایکسپریس /کورئی سٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ٹرین حادثے میں مسافروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے کے معادضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کے لیے …
Continue reading "مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس"





