Bharat Express

مختصر خبریں

پریاگ راج، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  پریاگ راج میں باہوبلی مختار انصاری کے ایم ایل اے بیٹے عباس انصاری کو نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ عباس کو رات نو بجے کے قریب نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیجا گیا۔ کل ہی پریاگ راج کی ضلعی عدالت نے اسے 14 دن کی …

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو اروناچل پردیش کے پہلے گرین فیلڈ ہوائی اڈے ڈونی پولو کا افتتاح کریں گے۔ حکام نے بتایا کہ ڈونی پولو ہوائی اڈہ ہولونگی میں واقع ہے اور اس کےشروع ہونے  کے بعد رابطے، تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ریاست کے شہری …

بھارت ایکسپریس /شردھا قتل کیس میں ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ دہلی پولیس کی سخت پوچھ گچھ میں آفتاب نے اب سچ بولنا شروع کر دیا ہے۔ آفتاب کے گھر سے کئی اہم سراغ ملے ہیں۔ آفتاب کے کہنے پر گھر سے …

بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن  لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے …

سون بھدرا، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سون بھدرا کے رابرٹس گنج کوتوالی علاقے کے کسمہا گاؤں میں جمعہ کی شام کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت ہو گئی۔ دونوں کنویں کے قریب کھیل رہیں  تھی کہ دونوں کے  پاؤں پھسلے اور کنویں میں گر گئیں۔ کوتوالی انچارج بالمکند مشرا نے بتایا کہ …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  سپریم کورٹ نے اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی سماجوادی پارٹی کی ایم ایل اے پلوی پٹیل کی درخواست میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  بھارت میں نجی طور پر ڈیزائن کیا گیا پہلا راکٹ وکرم ایس جمعہ کو لانچ کیا گیا۔ ملک کے خلائی پروگرام کے بانی وکرم سارا بھائی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راکٹ کا نام وکرم-ایس رکھا گیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے Vikram-S کو چنئی سے …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  امریکی رکن کانگریس جان کارٹر نے کہا کہ ہندوستانیوں کو امریکہ کا دوست کہنا ان کے ملک کے لئے فخر کی بات ہے اور وہ ہندوستان کے ساتھ امریکہ کے گہرے تعلقات کو لے کر پرجوش ہیں۔ کارٹر نے ایوان نمائندگان کو بتایا کہ گزشتہ دہائیوں میں جمہوریت اور خود …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے پہلے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پر بڑا حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹر بدعنوان پارٹی کے کٹر بدعنوان لیڈر مکیش گوئل جو عام آدمی پارٹی کے مدھیہ …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  جمعہ کی علی الصبح آندھرا پردیش میں گڈور ریلوے جنکشن کے قریب احمد آباد-چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا ہیٹر بند نہیں تھا جس …