مرکز نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی
بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے جگدیپ سنگھ نکئی کے علاوہ امرجیت سنگھ ٹکا بھی شامل ہیں۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔



