Marco Rubio Meets PM Modi: امریکی وزیر خارجہ روبیو کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، سکیورٹی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری پر اہم گفتگو، وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت
نئی دہلی میں امریکہ اور بھارت کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے ایک اہم سفارتی ملاقات اس وقت دیکھنے میں آئی جب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم مودی کو مستقبل میں وائٹ ہاؤس کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی گئی۔
No Reels or Recording in SC High-Security Zones: سپریم کورٹ کے احاطے میں ہائی سیکیورٹی زونز میں ویڈیو اور ریلز بنانے پر لگی پابندی، خلاف ورزی کی صورت میں ہوگی تادیبی کارروائی
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (SCBA) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے عدالت کے احاطے میں غیر رسمی اور تفریحی مواد بنانے کے بڑھتے رجحان پر سخت تشویش ظاہر کی تھی۔
Sanjeev Jiva Murder Case: سپریم کورٹ پہنچی یوپی میں مارے گئے گینگسٹر سنجیو جیوا کی بیوی، کیا یہ بڑا مطالبہ
Sanjeev Jiva Murder Case: گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے اور یوپی میں بی جے پی کے وزیر رہے برہمادت دویدی کے قتل کا ملزم تھا۔
India attends Kazakhstan’s Astana International Forum: ہندوستان میں قازقستان کے سفارت خانے میں آستانہ انٹرنشنل فورم نے نئی بین الاقوامی کانفرنس کا کیا انعقاد
آستانہ انٹرنیشنل فورم کا مقصد حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں، کاروباری اداروں اور تعلیمی اداروں کے نامور مندوبین کے لیے ایک پلیٹ فارم بننا ہے تاکہ آب و ہوا سے نمٹنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے مکالمے میں شامل ہوں۔
Jammu and Kashmir: جی 20 اجلاس سے قبل جموں و کشمیر میں سیکورٹی چوکسی میں کیا گیا اضافہ
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) روہت باسکوترا نے "ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے قریبی رابطہ کاری" پر زور دیا۔
‘Y’ category security to policemen probing Moose Wala murder case: موسوالا قتل کیس کی تفتیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو Y کیٹیگری کی سیکیورٹی
پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے 12 افسران کو 'Y' زمرہ کی سیکیورٹی دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ نے 12 افسران کے لیے سیکورٹی مختص کرنے کی منظوری دی
مرکز نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی
بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے …
Continue reading "مرکز نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی"





