عام آدمی پارٹی لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پربی جے پی کا بڑا حملہ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے پہلے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پر بڑا حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹر بدعنوان پارٹی کے کٹر بدعنوان لیڈر مکیش گوئل جو عام آدمی پارٹی کے مدھیہ پردیش کے انچارج ہیں، کا اسٹنگ منظر عام پر آ گیا ہے۔ پوری عام آدمی پارٹی کرپشن میں ملوث ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

