Petrol-diesel prices: ملک کے ان شہروں میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی، جانیں آج کی تازہ ترین قیمت
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ اب گر کر 70.89 ڈالر فی بیرل اور برینٹ کروڈ 75.53 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔
Madhya Pradesh: “میری زندگی کا مشن بہنوں کی زندگیوں کو بدلنا ہے”، لاڈلی بہنا یوجنا کے آغاز پر بولے سی ایم شیوراج
سی ایم چوہان نے کہا- میری بہنو، پیاری بہن اسکیم اس لیے بنائی گئی تھی کہ میری غریب بہنیں، لوئر مڈل کلاس جن کی معاشی حالت کمزور ہے، چھوٹی چھوٹی ضروریات کے لیے پریشان رہتی ہیں۔
Madhya Pradesh: پیاری بہنوں کو 3 ہزار روپے دیے جائیں گے، سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کا انقلابی اعلان
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بیٹیاں اب بوجھ نہیں رہیں، یہ نعمت ہیں۔ چیف منسٹر کنیا وواہ-نکاح یوجنا پہلی بار سال 2006 میں نافذ کی گئی تھی تاکہ ریاست میں بیٹیوں کی شادی بوجھ نہ بنے۔
Maize Production Yields Profitable Results: مکئی کی کھیتی کو فروغ دینے کے لئے تریپورہ حکومت پُرعزم
مرکز میں مودی حکومت کے بر سرِ اقتدار آنے کے بعد کسانوں اور خواتین کو خود مختار بنانے کے لئے کئی منصوبوں کا نفاذ کیا گیا ہے،جس سے خواتین با اختیار بننے کی راہ پر گامزن ہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت تریپورہ میں خواتین کے ایک سیلف ہیلپ گروپ ’’ یورپی ویلیج …
Lawrence Bishnoi: گینگسٹر لارنس بشنوئی سے متعلق این آئی اے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، یوپی سے خریدے گئے غیر ملکی اسلحہ اور کارتوس
لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔
Renewal of Liquor License done with Fake Documents: مہلوک اراکین کے نام پر شراب بیچنے اورجعلی دستاویزات کے ذریعہ شراب کے لائسنس کی تجدید
جم خانہ کلب میں ایک بار پھر بدعنوانی اور مالی بے ضابطگی کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ 31 مہلوک اراکین کے کارڈ کا استعمال کرکے کلب میں شراب کی بلنگ کی گئی ہے۔
Good Agricultural Practices on Assam Lemon Training Held at Padu Ebeng: پڈو ا بینگ میں آسام لیموں کی کاشتکاری سے متعلق تربیتی کیمپ کا اہتمام
اروناچل پردیش کے سیونگ ضلع کے پاڈو ایبنگ نامی گاؤں میں تقریبا 53 کسانوں نے منگل کو’آسام لیموں بہتر زراعت’ سے متعلق منعقد ایک پروگرم میں حصہ لیا۔ اس تقریب کا اہتمام پاسی گھاٹ میں قائم کالج آف ہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری(سی ایچ ایف) نے مرکزی حکومت کے ڈیجیٹل انڈیا کارپوریشن اور الیکٹرانکس اورانفارمیشن سے متعلق …
NCP Working President: شرد پوار نے بھتیجے اجیت پوار کو دیا بڑا جھٹکا، سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کارگزار صدر کی ذمہ داری
لوک سبھا الیکشن سے پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔
If Pakistan Wants To Take Relations Forward: “اگر پاکستان تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے تو وہ…”: ایس جے شنکر
5 اگست 2019 کو، ہندوستان نے جموں و کشمیر کے خصوصی اختیارات واپس لینے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی حیثیت حاصل تھی۔
RRR centre set up in Ziro: اروناچل پردیش کےزیرو میں آر آر آر سینٹر کا قیام
ارناچل پردیش کے لوئر سبانسیری کے ڈپٹی کمشنر بامن نیم نے منگل کو ایسٹ اربن ڈیولپمنٹ اینڈ ہاؤسنگ شاپنگ کمپلیکس علاقے میں غیر استعمال شدہ اشیا کو دوبارہ قابل استعمال اور ری سائیکل (آر آر آر) سینٹر کا افتتاح کیا۔ آر آر آر سینٹر جس کاآغاز ڈی سی نے ہے،وہ ضلع شہری ترقیاتی ایجنسی کے …
Continue reading "RRR centre set up in Ziro: اروناچل پردیش کےزیرو میں آر آر آر سینٹر کا قیام"