Ranjit Ranjan On Pappu Yadav: پپو یادو کو دھمکی ملنے پر اہلیہ رنجیت رنجن کا رد عمل ، کہا۔ ہمارا کوئی لینا دینا نہیں
رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی اہلیہ نے صاف طورپر کہا کہ اس معاملے سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ جو کچھ ہو رہا ہے وہ نظم و نسق کا معاملہ ہے، یہ حکومت کا معاملہ ہے، اسے حکومت کو دیکھنا چاہیے۔
India’s GitHub Community Surpasses 17M: گِٹ ہب کے سی ای او تھامس ڈومکے نے کہا – ہندوستان میں ڈویلپر کمیونٹی تیزی سے بڑھ رہی ہے، وزیر اعظم مودی نے دیا یہ جواب
گِٹ ہب، ایک مقبول ڈویلپر پلیٹ فارم، ہندوستان میں 17 ملین سے زیادہ ڈویلپرز ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ سال اکتوبر میں 13.2 ملین تھی جو کہ ایک سال میں 28 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔
Jammu and Kashmir News: “دہشت گرد آتے رہیں گے اور ہم انہیں مارتے رہیں گے”، جانئے فاروق عبداللہ نے کیوں کہی یہ بات ؟
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا یہ بیان فوج کے انسداد دہشت گردی آپریشن کے بعد آیا ہے، جس میں ہندوستانی فوج نے اکھنور میں 28 اکتوبر کو فوجی قافلے پر حملے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں بی جے پی کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ دیویندر فڑنویس نے انتخاب سے قبل کیا دعوی
نائب وزیر اعلی دیونیدر فڑنویس سے جب یہ پوچھا گیا کے وہ شرد پوار اور ادھو میں سے کس کا انتخاب کریں گے، فڑنویس نے کہا، "ہم تینوں (مہاوتی) ایک ساتھ ہیں، ہماری حکومت آنے والی ہے۔
Brutal murder in Jaunpur: جونپور میں وحشیانہ قتل، تلوار سے کاٹا گلا، اکھلیش یادو نے کہا- حکومت کمزور اور مجرم مضبوط ہو گئے ہیں
آئی اے ایس دنیش شرما نے کہا کہ یہ ایک گھناؤنا جرم ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ ہم معاملے کی جوڈیشل انکوائری کریں گے اور 3 دن میں رپورٹ دیں گے۔
Bihar Crime News: بہار میں دو بین ریاستی اسلحہ اسمگلر گرفتار، بڑی تعداد میں کارتوس برآمد
ملزمان کی شناخت اوبرا تھانہ کے گورتارا گاؤں کے رہنے والے سالک کمار سنگھ اور چیچڑی گاؤں کے رہنے والے اتم کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ ان سے 12 بور کے 260 کارتوس، .32 بور کے 500 کارتوس اور 315 بور کے 60 کارتوس سمیت کل 820 کارتوس برآمد ہوئے۔
Bihar Politics: ’’کون شراب پی رہا ہے اور کون بیچ رہا ہے…جلد چل جائے گا پتہ…‘‘، بہار کے بی جے پی صدر دلیپ جیسوال نے اپوزیشن لیڈران کو کیا خبردار
بی جے پی کی بہار یونٹ کے صدر دلیپ جیسوال نے کہا کہ آر جے ڈی اور کانگریس میں لیڈروں اور کارکنوں کا کوئی احترام نہیں ہے۔ ان دونوں جماعتوں کے لیڈران ذاتی عزائم کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایسے میں ان کی پارٹی زوال پذیر ہے۔ جبکہ این ڈی اے کی طاقت ووٹر اور کارکنان ہیں۔
Doctor rapes patient after giving her anesthesia: علاج کرانے آئی خاتون کو بے ہوشی کا انجکشن دے کر ڈاکٹر نے کیا ریپ، مغربی بنگال پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار
ملزم ڈاکٹر نے متاثرہ کی بے ہوشی کی حالت میں کچھ تصاویر بھی لیں۔ اس کے بعد ملزم نے اسے تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کیا۔ متاثرہ نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ ملزم ڈاکٹر نے اسے بلیک میل کیا اور کئی بار ریپ کیا۔ یہ بھی الزام ہے کہ ڈاکٹر نے اس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر اس سے تقریباً 4 لاکھ روپے لیے۔
Rajasthan Accident: راجستھان میں الگ الگ سڑک حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک، 40 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکر کے ضلع کلکٹر مکل شرما، ایس پی بھون بھوشن یادو، سٹی ڈی ایس پی (آئی پی ایس) شاہین سی اور اے ڈی ایم رتن کمار موقع پر پہنچ گئے۔ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Quran Conference: فرد سازی کا قرآن کریم میں واضح بیان : ڈاکٹر اسلم پرویز
چینئی کے تاجر اور سماجی کارکن الباس محمد مشتاق نے قرآن سے کامیابی کے موضوع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم کاکھلےذہن سےمطالعہ کرنا اشد ضروری ہے۔موجودہ دور میں آسمانی صحیفوں کو ہم تعظیم کی نظر سے تو دیکھتے ہیں لیکن ان کی تعلیمات پر غوروفکر نہیں کرتے ۔





