Rajnath Singh celebrates Diwali : وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوجیوں کے ساتھ منائی دیوالی، کہا- جنگ میں ملتی ہے فتح تو دنیا دیکھتی ہے
راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم بہتر تعلقات برقرار رکھنا چاہتے ہیں، یہ ہندوستان کی واضح پالیسی ہے لیکن بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اپنے مفادات کا تحفظ کرنا پڑتا ہے۔
Diwali Celebration 2024: بی جے پی بھجن پورہ منڈل کے صدر بھونیش سنگھل نے بھجن پورہ مین بازار میں نئے انداز میں منائی دیوالی، مٹھائیاں تقسیم
بی جے پی بھجن پورہ منڈل کے صدر بھونیش سنگھل نے بھجن پورہ مین بازار میں ایک نئے انداز میں دیوالی منائی۔ انہوں نے بازار میں آنے والے تمام لوگوں میں مٹھائی کی شکل میں چاکلیٹ تقسیم کیں اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم مودی نے لنک ڈن کے مضمون کے ذریعے نوجوانوں سے کی اپیل ، کہا- آئیے ہم سب مل کر ایک مضبوط اور آتم نر بھر بھارت بنائیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Linkedin پر ایک مضمون لکھا ہے جس میں ہندوستان کی دفاعی صنعت اور خود انحصار ہندوستان کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جس میں گجرات کے وڈودرا میں سی -295 طیارہ ساز فیکٹری کا ذکر کیا گیا ہے۔
وقف ترمیمی بل پر کیا ہے عام آدمی پارٹی کا کیا ہے موقف؟ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دیا یہ جواب
راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 2004 اور2009 میں بی جے پی نے رحمٰن کمیٹی کو نافذ کرنے کی بات کہی تھی۔ 2013 میں جو وقف ترمیمی بل منظور ہوا تھا اس میں بی جے پی نے بھی ساتھ دیا تھا۔ لیکن اب بی جے پی خود الگ اسٹینڈ لے رہی ہے اور وہ نفرت کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
Hyderabad Momo News: حیدر آباد میں موموز کھانے سے 31 سالہ خاتون کی موت،20 افراد ہوئے بیمار
پولیس کا کہنا ہے کہ بنجارہ ہلز کے علاقے میں موموز فروش کے موموز کھانے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی اور 20 دیگر افراد فوڈ پوائزننگ کے شکار ہو گئے۔
Rajasthan 10th Board Exams: بورڈ امتحان میں جوابی بیاض جانچ کئے بغیر نمبر دینے والے ٹیچر ہوئیں معطل،وزیر تعلیم نے کیا خبردار
ٹیچر نمشا رانی نے ثانوی امتحان 2024 میں سائنس کے مضمون کی جوابی پرچوں کی جانچ کیے بغیر نمبر دیے تھے جو کہ بہت بڑی لاپرواہی ہے۔
Ayodhya Deepotsav 2024: “پران پرتیشٹھا کے بعد پوری دنیا نے ہماری ثقافت کو جانا ، دیپ اُتسو کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان،کہا۔ایودھیا ایک نئی تاریخ کر رہا ہے رقم
وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ جس طرح کی شان و شوکت آج ایودھیا میں ہے، اسی طرح کاشی اور متھرا میں بھی ہونی چاہئے۔ ملک کے ہر مذہبی شہر میں تہوار کا ماحول ہونا چاہیے۔ ہم امتیازی سلوک نہیں کرتے۔
C-295 Aircraft: وڈودرہ میں ہوا سی ۔ 295 ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح، دفاعی مینو فیکچرنگ کے فروغ پر زور
ہندوستان میں دفاعی پیداوار 2023-24 میں ₹1.27 لاکھ کروڑ تک بڑھ گئی ہے، اور برآمدات 2014 میں ₹1,000 کروڑ سے بڑھ کر ₹21,000 کروڑ ہو گئی ہیں۔
Ranjit Ranjan On Pappu Yadav: پپو یادو کو دھمکی ملنے پر اہلیہ رنجیت رنجن کا رد عمل ، کہا۔ ہمارا کوئی لینا دینا نہیں
رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی اہلیہ نے صاف طورپر کہا کہ اس معاملے سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ جو کچھ ہو رہا ہے وہ نظم و نسق کا معاملہ ہے، یہ حکومت کا معاملہ ہے، اسے حکومت کو دیکھنا چاہیے۔
India’s GitHub Community Surpasses 17M: گِٹ ہب کے سی ای او تھامس ڈومکے نے کہا – ہندوستان میں ڈویلپر کمیونٹی تیزی سے بڑھ رہی ہے، وزیر اعظم مودی نے دیا یہ جواب
گِٹ ہب، ایک مقبول ڈویلپر پلیٹ فارم، ہندوستان میں 17 ملین سے زیادہ ڈویلپرز ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ سال اکتوبر میں 13.2 ملین تھی جو کہ ایک سال میں 28 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔





