Bharat Express

علاقائی

Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔

جیوتی نگر علاقے میں غیرقانونی کسینو پر چھاپے کے دوران موقع پر ملے کروڑوں روپئے میں ہیرا پھیری کی ملزم AATS ٹیم کو چکلین چٹ دے دی گئی ہے۔ حالانکہ جانچ شروع ہونے سے پہلے ہی علاقائی جوائنٹ پولیس کمشنر نے ملزم ٹیم کی کارروائی کی تعریف کردی تھی۔

وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق پنجاب پولیس بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ وہیں پنجاب پولیس اور مرکزی ایجنسیوں نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

اعلیٰ حکام اسپیشل سی پی سطح کے افسر کے ساتھ راہل گاندھی سے بات کرنے کی کوشش کریں گے، تاکہ متاثرہ خواتین کی معلومات حاصل کی جا سکیں۔

ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں ویمنز پریمیئر لیگ 2023 کے 16ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی آر سی بی ٹیبل میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے

دہلی میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 سے 27 ڈگری سیلسیس کے درماےن رہے گا۔

امن و امان کے پیش نظر پنجاب کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ ریاستی پولیس نے خالصتانی حامی امرت پال سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری شروع کر دی ہے۔

 بہار کی نتیش حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رمضان کے دفتری اوقات میں تبدیلی کی ہے۔

Global Millets 2023: وزیر اعظم مودی نے دو دن تک چلنے والے گلوبل ملیٹس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 100 سے زیادہ ممالک کے وزرائے زراعت، محققین اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔