Bharat Express

علاقائی

200 کروڑ روپئے کی منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی ہوا کھا رہے مہا ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل کے اندر سے ہی مسلسل لیٹر بم پھوڑ رہا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جتنی بار سونیا گاندھی، راہل گاندھی یا اور کوئی بھی ہو، جب بھی مودی جی کو گالی دی ہے تو عوام نے ان گالیوں کے کیچڑ میں کمل مزید مضبوط کرکے دکھایا ہے۔

ذرائع کے مطابق، افسران کی مہربانی پر سکیش چندر شیکھر کو جیل میں سہولیات ملتی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندر بورا کو ہر ماہ  1.5 کروڑ روپئے جبکہ مہندر پرساد سندری لال کو 25 لاکھ روپئے ملے تھے۔

دہلی میٹرو میں ایک ساڑی والی خاتون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ خاتون لال ساڑی میں دہلی میٹرو اسٹیشن پر ڈانس کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ وہاں پر موجود لوگوں سے اس خاتون کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔

کرن کمار ریڈی نے کہا کہ میں جی پی نڈا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میرا خاندان 1952 سے کانگریس سے جڑا رہا  اور میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کبھی کانگریس چھوڑ دوں گا

ریڈی کے استعفیٰ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اور لوک سبھا رکن مانیکم ٹیگور نے کہا تھا کہ جنہوں نے پارٹی سے سب کچھ حاصل کیا اور آندھرا پردیش کانگریس کو تباہ کیا، وہ اب بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں

IPS Aslam Khan: اسلم خان کے شوہر بھی ہندو ہیں۔ ان کے شوہر کا نام پنکج کمار سنگھ ہے، جو 2008 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔

مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ اور نیتی آیوگ، این ٹی جی آئی کے عہدیدار بھی کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کا جائزہ لئے گئے

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے جیل سے ملک کے نام خط لکھا ہے، اس خط میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم مودی کم پڑھے لکھے ہیں، اس لئے وہ ملک کا نقصان کر رہے ہیں۔

افطار پارٹی: کہنے کو تو یہ صرف افطار پارٹی ہے، لیکن سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اس پارٹی کے ذریعے نتیش کمار بہار میں عظیم اتحاد کے اتحاد کو مزید مضبوط کرنے والے ہیں