Bharat Express

علاقائی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 'اسٹیٹس' کو لے کر دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش اولا نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے افواہوں پر یقین نہ کرنے کی بھی اپیل کی

Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ 

بہار کے کئی اضلاع میں جمعہ کو رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد بھڑک اٹھا۔ کشیدہ ماحول کے درمیان بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا تھا۔ نالندہ، روہتاس اور ساسارام میں سب سے زیادہ ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔

اضلاع کی پولیس سے معلومات مانگی گئی ہیں کہ کیا خواتین اور بچوں کے لاپتہ ہونے کی کوئی اطلاع یا ایف آئی آر درج ہے؟ ڈاگ اسکواڈ اور فارنسک ٹیم کو بھی موقع پر طلب کر لیا گیا ہے۔

Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پارٹی کا قیام 2020 میں عمل میں آیا تھا۔

Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم  کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔

UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

مغربی بنگال اور بہار میں تشدد کے واقعات رکنے کانام نہیں لے رہے ہیں۔ پتھراؤ، آتش زنی ہو رہی ہے۔ رام نومی سے شروع ہونے والےتشدد کی آگ اب بھی  بھڑک رہی ہے