Bharat Express

In Odisha,19 cows die due to lightning strike اوڈیشہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 گایوں کی دردناک موت، معاوضے کا اعلان

اوڈیشہ میں بے زبان جانوروں پر آسمانی بجلی نے قہر برپا کر دیا ہے۔ ریاست کے گنجام ضلع کے بھنج نگر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 19 گایوں کی دردناک موت ہوگئی ہے۔ اس حادثے کے بعد جانوروں کے مالکان کے لیے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بہار کے بعد یوپی میں بھی آسمانی بجلی نے مچائی تباہی، چندولی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک

اوڈیشہ کے گنجام ضلع کے بھنج نگر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 19 گایوں کی دردناک موت ہو گئی ہے۔

اس حادثے کے بعد اسپیشل ریلیف کمشنر نے ضلع کلکٹر کو ہدایت دی ہے کہ وہ متاثرہ گائے کے مالکان کو 37500 روپے فی گائے کے حساب سے معاوضے کے طور پرامداد کریں۔

 

بھارت ایکسپریس۔