Accident in Odisha: اوڈیشہ کے گنجام میں دردناک حادثہ، اسکوٹر اور موٹرسائیکل کے درمیان زبردست تصادم، پانچ افراد ہلاک، ایک زخمی
جانکاری کے مطابق جمعرات کی رات تقریباً 11 بجے پورن، منوج اور شریکانت بائک سے اپنے گاؤں دولاڑ جا رہے تھے۔ اسی وقت مہیندر، رجنی اور جینت سورڈا اسکوٹر پر بیٹھے مخالف سمت سے آرہے تھے۔ پھر آمنے سامنے تصادم ہوا۔
In Odisha,19 cows die due to lightning strike اوڈیشہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 گایوں کی دردناک موت، معاوضے کا اعلان
اوڈیشہ میں بے زبان جانوروں پر آسمانی بجلی نے قہر برپا کر دیا ہے۔ ریاست کے گنجام ضلع کے بھنج نگر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 19 گایوں کی دردناک موت ہوگئی ہے۔ اس حادثے کے بعد جانوروں کے مالکان کے لیے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔