Bharat Express

علاقائی

Maharashtra Political Crisis: این سی پی لیڈر اجیت پوار نے پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کربغاوت کردی تھی۔ انہوں نے شندے حکومت کو حمایت دیتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا تھا۔

ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے پیر کے روز کہا کہ سپریم کورٹ میں پہلے پانچ عدالت کورٹ روم وائی فائی سے لیس ہوگئے ہیں۔

Uniform Civil Code: ملک میں یکساں سول کوڈ  (یوسی سی) سے متعلق معاملہ نے طول پکڑلیا ہے۔ ایک طرف اسے پورے ملک میں نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔

شرد پوار مہاراشٹر میں ہونے والی پیش رفت کی وجہ سے بھی مستحکم نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مہارشٹر کے سیاسی حالات میں تقریباً تمام پارٹیوں نے اپنے لیڈروں کی میٹنگ بلائی ہے۔

این سی پی نے مرکزی الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر 9 لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ باقی ایم ایل اے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں

ذرائع کے مطابق صبح 5 بجے کے قریب ایک شخص نے پی ایم ہاؤس پر کچھ اڑتی دیکھ کر کال کی جس کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں اور پولیس کو الرٹ کردیا گیا

محکمہ موسمیات نے بارش کے موسم میں لوگوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کردی ہیں۔ ہندوستان میں ہر صبح 6 بجے ایندھن کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاتی ہے

ریاستی وزیر راجندر سنگھ گڈھا کا کہنا ہے کہ جے پور کے کلارکس امیر میں ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں یہاں موسم پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ یہاں سیاسی بحثیں ہوئی ہیں اور آنے والے دنوں میں اس کا اثر بھی نظر آئے گا۔

عتیق احمد اور اشرف کی بہن عائشہ نوری کی درخواست میں پولیس حراست میں دونوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی تھی۔ جس کے بعد کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔