Maharashtra NCP Political Crisis: شرد پوار یا اجیت پوار کس کے ساتھ این سی پی کے اراکین اسمبلی؟ آج فیصلے کی گھڑی، دونوں نے بلائی میٹنگ
این سی پی کے دونوں گروپوں کے پاس کتنے اراکین اسمبلی کی تعداد ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ایسے میں مہاراشٹر کی سیاست میں آج ہونے والی میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتیں میں ایک بار پھر گراوٹ دیکھنے کو ملی ، جانیں کیا آج آپ کے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں؟
قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
Heavy landslide in Nagaland: ناگالینڈ میں شدید لینڈ سلائیڈ، گاڑیوں پر پتھروں کی بارش، 2 افراد ہلاک
چیف منسٹر نیفیو ریو نے ایک ٹویٹ میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس جگہ پر حادثہ پیش آیا اسے "پکالا پہاڑ" کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس جگہ پر لینڈ سلائیڈ اور چٹانوں کے گرنے کا امکان رہتا ہے۔
Alert of heavy rains in Gujarat-Himachal: دہلی-یوپی سمیت ان ریاستوں میں موسلادھار بارش کی وارننگ، گجرات-ہماچل میں شدید بارش کا الرٹ
ہریانہ اور پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir Accident: جموں وکشمیر میں ایک کار سڑک حادثے کا شکار، 4 افراد کی موت، 5 زخمی
Jammu Kashmir Accident: جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے تھانہ منڈی علاقے میں بدھ (5 جولائی) کو ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہیں۔
Maharashtra Political Crisis: اجیت پوار کی انٹری کے بعد شندے گروپ میں ہنگامہ، قلمدان کے تقسیم پر افراتفری
Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے گروپ کے اراکین اسمبلی کو محکمہ چھن جانے کا خدشہ ہے۔ اراکین اسمبلی سوال اٹھا رہے ہیں کہ مکمل اکثریت کے باوجود اجیت پوار کو حکومت میں کیوں شامل کیا گیا۔
BJP MP Brij Bhushan Singh Case: برج بھوشن سنگھ کے خلاف معاملے میں عدالت نے نابالغ پہلوان سے مانگا جواب، یکم اگست کو ہوگی سماعت
Brij Bhushan Sharan Singh Case: دہلی پولیس نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت درج معاملے کو منسوخ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے 15 جون کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Madhya Pradesh: سگریٹ پینے والے شخص نے قبائلی کے چہرے پر کیا پیشاب، سی ایم شیوراج نے کہا – مجرم پر لگانا چاہیے راسوکا
وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ٹویٹ کیا اور کہا ’’سدھی ضلع کا ایک ویڈیو میرے نوٹس میں آیا ہے۔ اس معاملے میں، میں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مجرم کو گرفتار کیا جائے اور سخت ترین کارروائی کی جائے۔
UCC پر AAP میں ہی اختلافات! دہلی میں ‘اصولی رضامندی’ تو پنجاب میں بھگونت مان نے کیا احتجاج
بھگونت مان نے کہا- ہمیں 2024 میں ملک کو بچانا ہے۔ اگر وہ (بی جے پی) آئین بدلتے ہیں تو ملک کا کیا حشر ہوگا؟ انہوں نے کہا کہ مرکز (بی جے پی حکومت) کی طرف سے لایا گیا آرڈیننس غیر آئینی ہے۔
Rajasthan Foreign Tourist: غیر ملکی خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو وائرل، سواتی مالیوال نے سی ایم گہلوت سے کیا کارروائی کا مطالبہ، پولیس حرکت میں آئی
ویڈیو میں ملزم غیر ملکی لڑکی کو نامناسب طریقے سے چھوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ویڈیو کے آخر میں وہ خاتون کے ساتھ ہوٹل کے گیٹ پر جاتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔