Bharat Express

علاقائی

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 22جون کو مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گجرات، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، کیرالہ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔

Yasin Malik Appears In Supreme Court: ٹیرر فنڈنگ کے قصوروار اور عمرقید کی سزا کاٹنے والے یٰسین ملک کی جمعہ کے روز اچانک سپریم کورٹ میں ہوئی پیشی پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو خط لکھا ہے۔

سیما حیدر کو دیکھنے والوں کا سچن مینا کے گاؤں میں لوگوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ اسی دوران ایک ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران وہاں دو فرقوں کے لوگ آپس میں بھڑگئے۔ اس کے بعد پولیس نے کمان سنبھالی اور دونوں فرقوں کے لوگوں کو ہٹایا۔ 

Manipur Video: متاثرہ کے شوہر نے کہا کہ چار ماہ کی صبح ایک ہجوم نے علاقے کے کئی گھروں کو جلادیا، دو خواتین کو برہنہ کردیا گیا اور انہیں لوگوں کے سامنے گاؤں کی پگڈنڈیوں پر چلنے کے لئے مجبور کیا۔

Gyanvapi Masjid Case News: گیان واپی معاملے میں ہندو فریق کی نمائندگی کر رہے وکیل سبھاش نندن چترویدی نے کہا کہ عدالت نے اے ایس آئی سروے کے لئے ہماری درخواست قبول کرلی گئی ہے۔

گیان واپی احاطے کا اے ایس آئی سروے کرانے کے ہندو فریق کے مطالبے پر ضلع جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت نے جمعہ کے روزاپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس سے قبل عدالت نے 14 جولائی کوسماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

منی پور تشدد معاملے کو لے کر اپوزیشن نے بھی بی جے پی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن منی پور تشدد پر کافی ہنگامہ ہوا جس کی وجہ سے کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔

بھوجپوری اداکارہ نے بتایا کہ ملزم مہیش انٹرویو کے دوران شراب پی رہا تھا۔ اس کے بعد مجھے اس کی کچھ حرکتوں پر شک ہوا تو میں نے اس سے انٹرویو ختم کرنے کو کہا۔

یہ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ ریسکیو میں شامل ایک شخص بھی دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔ اس حادثہ میں کئی افراد زخمی بھی ہیں۔ ان زخمی افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ملک میں مانسون مکمل طور پر فعال ہے اور کئی حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی ہے اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا  کرنا پڑرہا ہے۔