Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ جاوید علی خان نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسٹوڈنٹس یونین کا الیکشن کرانے اور جیل میں بند الیومنائی ایسوسی ایشن کے صدر شفاء الرحمٰن کی قانونی لڑائی لڑنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کے وجود پر ہمیشہ خطرہ منڈراتا رہا ہے، اس کا بھی ہمیں مقابلہ کرنا ہے۔

سرکردہ پلیٹ فارمز، بشمول رلائنس ریٹیل، ٹاٹا سنز اور زومیٹو نے حفاظتی عہد اپنایا کیونکہ حکومت نے AI سے چلنے والی نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن، ای-میپ پورٹل اور جاگو گراہک جاگو موبائل ایپلیکیشن جیسے صارفین کے تحفظ کے نئے اقدامات شروع کیے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی الیکشن جیت رہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی ایجنسیاں وزیر اعلیٰ آتشی کوگرفتارکرنے کی تیاری کررہی ہے۔

Adecco ریسرچ کے مطابق  مصنوعی ذہانت (AI) اور مشین لرننگ (ML) میں مختلف کرداروں کی مانگ میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ زیادہ خصوصی مہارت کے سیٹ کی طرف تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ تنظیمیں ان ٹیکنالوجیز کو ترجیح دیتی ہیں۔

پونے میٹرو ڈیجیٹل ادائیگیوں میں سب سے آگے ہے۔ اوسطاً، یہاں روزانہ ٹرانزیکشن کا 75فیصد ڈیجیٹل طور پر ہوتا ہے۔ یہ کبھی کبھی 82فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اداروں کا فیصد بھی 2022-2023 میں 21.1 فیصد سے بڑھ کر 2023-2024 میں 26.7 فیصد ہو گئی ہے، جو چھوٹے کاروباروں کی طرف سے ٹیکنالوجی کو زیادہ سے زیادہ اپنانے اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی رسائی کو نمایاں کرتا ہے۔

نومبر میں گھریلو ہوائی مسافروں کی تعداد 1.42 کروڑ سے زیادہ رہی، جب کہ ایک سال پہلے اسی مہینے میں 1.27 کروڑ لوگوں نے گھریلو ایئر لائنز سے سفر کیا تھا۔

مائیکرو انٹرپرائزز: جہاں پلانٹ اور مشینری یا آلات میں سرمایہ کاری 1 کروڑ روپے سے زیادہ نہیں ہے اور سالانہ آمدنی 5 کروڑ روپے سے زیادہ نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہندوستانی معیشت کی لچک اور مالیاتی منڈیوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کئی چیلنجوں کے باوجود سرمایہ کاروں کو خوش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

بدھ 25 دسمبر 2024 کی صبح سے دہلی-این سی آر میں گھنی دھند چھائی ہوئی ہے۔ جس کے باعث پروازیں اور ٹرینیں متاثر ہویں۔ سڑک پر ٹریفک کی رفتار بھی سست رہی۔