Bharat Express

علاقائی

سرو دھرم دعائیہ اجلاس میں کئی مذاہب  جیسے بدھ، عیسائی، جین، پارسی، مسلم، سکھ سمیت کئی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں۔

نئی پارلیمنٹ میں سینگول لگانے کے بعد پی ایم مودی نے اس عمارت کو بنانے والے مزدوروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ان مزدوروں کو اعزاز سے نوازا۔

وزیر اعظم نریندر مودی صبح 8.30 سے ​​9.00 بجے کے درمیان لوک سبھا میں اسپیکر کی کرسی کے قریب سینگول قائم کریں گے

سرکار کی طرف سے جاری بیان کے مطابق  ’’دکش کسان پورٹل پر اَب تک 12,000 سے زیادہ کسانوں نے خود کو رجسٹر کیا ہے اور تقریباً 3000 کسانوں نے اپنی پسند کے سکل کورس میں داخلہ لیا ہے۔ اس کے علاوہ کسانوں کی کافی تعداد پہلے ہی آن لائن ڈیولپمنٹ کورس کی تکمیل کے درجے کو آگے بڑھا چکی ہے۔

مہارانا پرتاپ سماروہ سمیتی جے پورکے کنوینر پریم سنگھ بنواسا نے کہا کہ مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کو 51 کلوکا مالا پہنا کران کا خیرمقدم کیا گیا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ ملک میں ڈیموں کی دیکھ بھال اور ان کی حفاظت کے حوالے سے پالیسی بنائی جانی چاہیے تھی۔ اس پر بھی اسی کی دہائی میں بحث شروع ہوئی لیکن 40 سال تک صرف خیال ہی رہا۔

امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں فلم سازوں کے ذریعہ یونین ٹیریٹری کے خوبصورت مقامات کی تلاش کی جائے گی اور جی 20 اجلاس سے خطے میں فلمی سیاحت کو تقویت ملے گی۔

ایک کوریائی مندوب نے کہا کہ یہاں اس بازار میں آنا ایک انوکھا تجربہ ہے۔ یقیناً، اس سربراہی اجلاس سے کشمیر میں سیاحت کو فروغ ملے گا

کشمیریوں نے جی۔20 اجلاسوں کا خیر مقدم کیا جس سے کشمیر میں سیاحت اور کاروباری شعبے کو فروغ ملے گا۔ یہ مندوبین سری نگر کے مختلف مشہور مقامات کا دورہ کرنے والے ہیں۔

بابا رام دیو نے کہا ”کشتی فیڈریشن کے صدراورجنسی استحصال کے سنگین الزام ہیں۔ ان کی فوری گرفتاری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے پہلوانوں کا جنترمنترپربیٹھنا اورکشتی فیڈریشن کے صدرپرجنسی استحصال کے الزام لگنا یہ بہت ہی شرمناک بات ہے۔