Bharat Express

علاقائی

  کیجریوال نے کہا کہ مجھے دکھ ہے کہ نو سال تک وزیر اعظم رہنے کے بعد بھی نریندر مودی ون نیشن ون الیکشن پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔ اگر ون نیشن 100 الیکشن ہو جائیں تو ہمیں اس سے کیا لینا دینا، عوام کو کو کیا ملے گا؟ ,

آر ایل ڈی کے قومی سیکریٹری ڈاکٹر راج کمار سنگوان کا کہنا ہے کہ عمران مسعود بڑے لیڈر ہیں، بات چیت کا دور چل رہا ہے۔ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ عمران مسعود آر ایل ڈی میں شامل ہو جائیں، اگر ایسا ہوتا ہے تو یقیناً 2024 میں آر ایل ڈی کو مغربی یوپی کے لیے بہت فائدہ ہوتا۔

سوامی پرساد موریہ نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے بیٹے ادھیانیدھی اسٹالن کی طرف سے دیے گئے سناتن دھرم والے بیان پر کہا کہ بی جے پی ہر چیز میں مارکیٹنگ کرتی ہے۔ سناتن میں بھی مارکیٹنگ کی جارہی ہے اور لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے

سناتن دھرم پر متنازعہ بیان دینے پر ادھیاندھی اسٹالن کے خلاف دہلی پولیس میں دو الگ الگ شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ یہ شکایتیں سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال اور ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہیں۔

Article 370 Hearing in Jammu and Kashmir: آرٹیکل 370 منسوخ کئے جانے کے بعد جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج دیا تھا۔

محکمہ موسمیات نے اوڈیشہ میں یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اس ہفتے کے آخرتک ریاست کے بیشتر اضلاع میں زبردست بارش ہونے کی امید ہے۔ اوڈیشہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی

ون نیشن ون الیکشن ملک کی ضرورت ہے، ہزاروں کروڑوں کے اخراجات بچیں گے، ترقی نہیں رکے گی: ایم آر ایم

دہلی یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں آج خواتین کو خود کفیل بنانے کی سلسلے کے ایک کڑی کے تحت ’’ناری شکتی سنگم’’’خواتین - کل، آج اور کل" کا نام سے ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا

وریندر سچدیوا نے کہا کہ “اروند کیجریوال اپنے آپ کو ہندو ظاہر کرنے کے لیے، خود کو ہندو مذہب کا محافظ ظاہر کرنے کے لیے کئی ڈرامے کر رہے ہیں، اب جواب دینا چاہیے، آج بولنا کیوں چھوڑ دیا ہے۔