Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

دہلی پولیس نے آپریشن 'کچھ 7.0' کے تحت بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا اور منشیات کے اسمگلروں اور منظم مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی۔

ای ڈی نے عدالت میں جین کی ضمانت کی مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ اگر انہیں ضمانت دی جاتی ہے تو وہ کیس سے متعلق گواہوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

دہلی میں نئی حکومت کی حلف برداری تقریب 19 فروری کو ہوسکتی ہے۔ دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی الیکشن ہوئے تھے۔ وہیں 8 فروری کو نتائج کا اعلان کیا گیا تھا۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے جے پی سی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش ہونے سے متعلق کہا کہ یہ مسلمانوں کے آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سبھی مسلم تنظیموں کی رائے کونظراندازکرکے اوراپوزیشن اراکین کے مشوروں کو خارج کرکے بل کو منظوری دینے کی سفارش کرنا غیرجمہوری ہے۔

گوتم اڈانی نے لکھا کہ یہ دل دہلا دینے والا ہے کہ ایک ہونہار بیٹی امیدوں کے بوجھ تلے اس طرح چلی گئی۔ زندگی کسی بھی امتحان سے بڑی ہے

مہا کمبھ کے آغاز سے ہی، اڈانی گروپ اسکن کے ساتھ مل کر روزانہ ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو مہا پرساد تقسیم کر رہا ہے۔ جب تک مہا کمبھ میلہ جاری رہے گا یہ خدمت جاری رہے گی۔

اگر محلہ کلینک آیوشمان آروگیہ مندروں میں تبدیل ہوتے ہیں، تو انہیں AB-PMJAY کے رہنما خطوط پر عمل کرنا ہوگا۔

جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش ہونے سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ یہ مسلمانوں کے غیر آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سبھی مسلم تنظیموں کی رائے کونظراندازکرکے اوراپوزیشن اراکین کے مشوروں کوخارج کر کے بل کومنظوری دینے کی سفارش کرنا غیرجمہوری ہے۔

دہلی-این سی آر میں ہندوستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے بنگلہ دیشیوں کے خلاف مسلسل تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے تحت دہلی، غازی آباد اور نوئیڈا پولیس اپنے اپنے علاقوں میں لگاتار چھان بین کر رہی ہے۔