Clash between police and Naxalites in Dantewada: دنتے واڑہ میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، دو خواتین نکسلائیٹس ہلاک
پولس حکام نے بتایا کہ دنتے واڑہ اورسکما اضلاع کے سرحدی علاقے میں نگرم-پورو ہیرما گاؤں کے جنگل میں سیکورٹی فورسز نے دو خواتین نکسلیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
Women Reservation Bill: ”خواتین کا صبر سمندر جیسا، راجیو گاندھی کے بل کی حمایت کروں گی، یہ راجیو گاندھی کا خواب“: خواتین ریزرویشن بل پرسونیا گاندھی کا خطاب
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ یہ بل راجیو گاندھی کا خواب تھا۔ یہ راجیو گاندھی کا لایا گیا بل تھا۔ ایک دن پہلے پارلیمنٹ پہنچنے پرسونیا گاندھی سے جب حکومت کی طرف سے لوک سبھا میں بل لائے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا ہے، اپنا ہے، پہلے ہم نے ہی یہ بل لایا تھا، جو راجیہ سبھا میں پاس ہوگیا، لیکن یہ لوک سبھا میں پھنس گیا۔
Karnataka High Court: سوشل میڈیا شراب کی طرح عادی بناتا ہے’حکومت کو سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر بھی غور کرنا چاہیے ’ہائی کورٹ نے کہیں اہم باتیں
جسٹس جی نریندر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پابندی ہونی چاہیے۔ آج کے سکول جانے والے بچے اس کے عادی ہو چکے ہیں۔ میرے خیال میں عمر کی ایک حد ہونی چاہیے
UP News: نوئیڈا میں انسانیت شرمسار، بقایا قرض نہ دینے پر سبزی فروش کے کپڑے اتار کر مارا پیٹا
مظلوم سبزی فروش کے مطابق، پیر کو وہ 5,600 روپے کے قرض میں سے 2,500 روپے واپس کرنے گیا اور درخواست کی کہ وہ بالآخر باقی قرض بھی واپس کر دے گا۔ مین پور، اتر پردیش کے رہنے والے سبزی فروش نے کہا، "قرض دینے والے نے اپنے اکاؤنٹنٹ اور دو مزدوروں کو دکان پر بلایا۔
Women Reservation Bill in Parliament: خواتین ریزرویشن بل پر وزیر اعلی نتیش کا پہلا ردعمل، مودی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم، کیا یہ مطالبہ
نتیش کمار نے منگل کی شام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنا بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2006 سے ہم نے پنچایتی راج اداروں میں اور سال 2007 سے میونسپل اداروں میں خواتین کو 50 فیصد ریزرویشن دیا
Women Reservation Bill: خواتین کے ریزرویشن بل پر بی جے پی لیڈر اوما بھارتی کا مطالبہ – ‘او بی سی خواتین کے لیے بھی…’
سابق مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا، 'آج کا دن بہت خوش قسمتی کا دن ہے۔ پارلیمنٹ کا اجلاس پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں ہو رہا ہے۔ یہ بہت اہم تھا۔ پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کی حالت بہت خراب تھی۔
Professor Akhtarul Wasey’s demand from the Chief Secretary of Bihar:بہار کے بی اے،بی ایڈ انٹگریٹیڈ کورس میں اردوکو شامل کیا جائے، بہار کے چیف سکریٹری سے پروفیسر اخترالواسع کا مطالبہ
پروفیسر اخترالواسع نے چیف سکریٹری سے اپیل کی ہے ریاست کے وزیر اعلی کی توجہ اس جانب مبذول کرائیں اور اردو کو اس کا حق اور صحیح مقام صرف بہار یونیورسٹی نہیں بلکہ ریاست کی ہر یونیورسٹی میں ملنا چاہیے
Women Reservation Bill: مودی حکومت کے فیصلے پر محبوبہ مفتی کا بیان، کہا یہ بڑا قدم ہے
محبوبہ مفتی نے کہا، "یہ بل یو پی اے کے دور حکومت میں راجیہ سبھا میں پاس ہوا تھا، لیکن لوک سبھا میں پاس نہیں ہو سکا کیونکہ کئی علاقائی پارٹیوں نے اس کی مخالفت کی تھی
Rajasthan Education: وزیر اعلی اشوک گہلوت نے تعلیم کے شعبے کے لیے دیے یہ 3 بڑے تحفے، ثانوی تعلیم کے لیے 107.71 کروڑ روپے منظور
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست کے 4 پرائیویٹ کالجوں کو سرکاری کالجوں میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان کالجوں میں ہنومان گڑھ ضلع کے میرا گرلز کالج سنگاریا اور رورل گرلز کالج بھدرا کا نام ہے۔
Asaduddin Owaisi on Women’s Reservation Bill: خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کیوں ہیں اسدالدین اویسی؟ مسلم خواتین سے متعلق کہی یہ بڑی بات
مرکزی وزیرقانون ارجن میگھوال نے خواتین ریزرویشن بل کو لوک سبھا میں پیش کیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی تجویز منظور ہوگئی ہے۔ اب کل اس بل پرایوان میں بحث ہوگی۔