Bharat Express

علاقائی

تھانہ انچارج نے بتایا کہ آج سدھانشو اور دیپانشو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ سدھانشو دو سال سے سیما کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہا تھا۔

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے 18 سال کے بعد ضمانت پرملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کے اہل خانہ کے لئے بلاشبہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ان کے لئے یہ ساعت ایک طویل انتظارکے بعد آئی ہے

Telangana Government Circular On Muslim Dhobis: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے مسلم دھوبیوں کو بڑی راحت دی ہے۔ تلنگانہ میں مسلمان دھوبیوں کو 250 یونٹ مفت بجلی دینے کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

Womens Reservation Bill Passed In Lok Sabha: خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس ہوگیا ہے۔ اس بل کو آج راجیہ سبھا میں پیش کردیا گیا ہے، جہاں پر اس بحث ہوگی۔ 

خاتون انسپکٹر نے پولیس کی مدد کے لیے ڈائل 112 پر کال کی تو دونوں ملزمان وہاں سے چلے گئے۔ متاثرہ نے پورے واقعہ کی شکایت بہجوئی پولیس اسٹیشن میں کی جس کے بعد دونوں ملزمان کے خلاف دفعہ 354 (d)، 341 اور 594 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

بریلی، پیلی بھیت، شاہجہاں پور، ہردوئی، سیتا پور، لکھیم پور، اناؤ، شراوستی، گونڈا، پریاگ راج، سنت روی داس نگر، وارانسی، مرزا پور، چندولی، سون بھدر میں کچھ مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔

مرنے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں ناگالینڈ اسٹاف سلیکشن بورڈ کا امتحان پاس کیا تھا اور انہیں گریڈ 3 کے اہلکار کے طور پر سرکاری ملازمت میں شامل ہونے کے لیے تقرری خط موصول ہوئے تھے۔

میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سکریٹری نے لداخ کو معاشی ترقی اور خوشحالی کے مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

 سوشل میڈیا پر بھی وزیر اعظم نریندر مودی کا جلوہ ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ان کے 91 ملین سے زیادہ فالورس ہیں، فیس بک پر 48 ملین، جبکہ انسٹا گرام پر 78 ملین فالورس  ہیں۔ جبکہ اب واٹس اپ چینل پرایک دن میں ہی ان کے ایک ملین سے زیادہ فالورس بن گئے ہیں۔

سکریٹری رویندر کمار نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے اپنی غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا اور ان کا وژن اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فرسٹ لداخ بی این این سی سی لداخ کے نوجوانوں کے لیے نظم و ضبط، حب الوطنی اور ذاتی ترقی کی روشنی کا مینار بنا رہے۔