Telangana assembly elections: کےسی آر کے ہیلی کاپٹر میں آئی تکنیکی خرابی،بال بال بچے وزیر اعلی
تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے سربراہ اور وزیر اعلی کے. چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) اور ان کے سابق ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ایٹلا راجندر کے درمیان سخت مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔
Odd-Even Formula in Delhi: دہلی میں 13 سے 20 نومبر تک نافذ رہے گا آڈ-ایون فارمولہ، کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ
Delhi Odd Even Formula: وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے درمیان دیوالی میں دہلی کی سڑکوں پرطاق-جفت فارمولہ نافذ ہونے جا رہا ہے۔
Muzaffarnagar School Slapping Case: ’بچے کے والدین کی پسند کے اسکول میں داخلہ کرائے یوپی حکومت‘، مظفرنگر تھپڑ سانحہ پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم
Muzaffarnagar School Slapping Case: مظفر نگر میں سامنے آئے اس سانحہ سے متعلق کافی تنازعہ ہوا تھا۔ اس معاملے میں ہندو-مسلم نظریے سے متعلق بھی بات کی گئی تھی۔
Elvish Yadav: ایلوش یادو کے سانپوں کے معاملے میں پولیس والوں پر لٹکی تلوار، ایس ایچ او پر ہوئی کارروائی
ایلویش کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے تیسرے دن بھی سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگوں نے یوٹیوبر کی حمایت اور مخالفت میں ردعمل کا اظہار کیا۔
Heeralal Samaria of first Dalit Chief Information Commissioner: ملک کے پہلے دلت چیف انفارمیشن کمشنر ہیرالال سماریا کون ہیں؟
ہیرالال سمریا کی تقرری سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ہوا ہے۔ دراصل، 30 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن اور اسٹیٹ انفارمیشن کمیشن میں خالی آسامیوں کو پرکرنے کی ہدایات دی تھیں۔
Rahul Gandhi in Uttarakhand: کیدارناتھ دھام میں دکھا راہل گاندھی کا الگ انداز، لوگوں میں چائے تقسیم کرتے آئے نظر
کانگریس ذرائع نے کہا کہ یہ راہل گاندھی کا مکمل طور پر ذاتی اور روحانی پروگرام ہے۔ کیدارناتھ میں ان کا تین روزہ پروگرام ہے۔ راہل گاندھی مسلسل پانچ اسمبلی انتخابات کی مہم چلا رہے ہیں اور انہوں نے اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں پہنچنے کے لیے کچھ دنوں کا وقفہ لیا ہے۔
RLP Candidate List: آر ایل پی نے 11 امیدواروں کی دو فہرستیں کیں جاری، راجستھان کی لڑائی میں اب تک 73 امیدوار میدان میں اتارے
راشٹریہ لوک تانترک پارٹی نے راجستھان اسمبلی انتخابات کے لیے اب تک 73 سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو بھی پارٹی نے یکے بعد دیگرے تین فہرستیں جاری کیں اور 26 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام بتائے۔
Mahadev App Banned: مرکزی حکومت نے مہادیو بیٹنگ ایپ سمیت 22 بیٹنگ ایپلی کیشنز پر لگائی پابندی
مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے خلاف مہادیو ستہ ایپ کیس کی جانچ کر رہی ہے۔ ای ڈی نے یہ بھی کہا تھا کہ ایپ پروموٹرز نے وزیر اعلیٰ کو 508 کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی کی ہے
Himanta Biswa Sarma strange Comment about Assamese Muslims: ’میاں مسلمانوں کا ووٹ ملنے کی امید نہیں‘، کانگریس-اے آئی یو ڈی ایف اور مسلمانوں سے متعلق ہیمنت بسوا سرما کا عجیب وغریب بیان
ہیمنت بسوا سرما نے اپنے میڈیکل کالجوں کے دورہ پراے آئی یوڈی ایف اور کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے مسلمانوں کے ووٹ لئے، مگران کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔
Elvish Yadav Case: ریور پارٹی سے ملے سانپ کے زہر کی جانچ لکھنؤ کے لیب میں،معاملہ طول پکڑنے کے بعد کورٹ نے دی اجازت
پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے راہل، ٹیٹو ناتھ، جے کرن، نارائن اور رویناتھ کو 2 نومبر کو 20 ملی لیٹر سانپ کے زہر، پانچ کوبرا، ایک ازگر، دو دو سر والے سانپ اور ایک چوہا سانپ کے ساتھ گرفتار کیا۔